
Nadeem Akram Virk
@Virk1192 • 3,710 subscribers
Founding member of Punjab Waseeb+Punjabi nationalist + 📝Writer+ 🕊️Secular +Punjab Caltural chronicler +
Shorts
Videos

میں گالی گلوچ تو پرہیز کردا بہرحال اتنا ای آکھاں گا نسل پرستوں باجی اتھے پیش کرو جھتے ویاہی جے
Nadeem Akram Virk53,746 görüntüleme • 8 gün önce

پنڈی کے KFC میں ملائیت زدہ ڈنڈا دکھا کر چھوٹے بچوں اور خواتین کی موجودگی میں ماں بہن کی گالیاں دے کر غزہ کے بچوں اور شہریوں کی ڈھال بنتے ہوئے یہ لوگ دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ہمارے پاس کاروبار کرنے مت آنا یہ ٹھیکدار بنے ہوئیں ہیں فس طین کے ان کو یہ حق کس نے دیا ہے ؟ یہاں کون کاروبار کرے گا ؟
Nadeem Akram Virk127,038 görüntüleme • 1 ay önce

پنجاب کی گلی محلوں میں پھیرنے والے پختون اور کاروباری پختون لوگ خود ہی ایسے ذہنی مریضوں کو سمجھائیں اگر پنجابیوں نے یہ کام شروع کر دیا تو پٹھانوں کے لیے زیادہ مسائل بنیں گئے یہ لوگ پنجاب کے جنوبی اضلاع کے انتہائی غریب اور پسماندہ پنجابی مزدور ہیں ہاں آپ کو اگر مسئلہ ہے تو ان کے ڈاکومنٹس شناختی کارڈز وغیرہ پولیس سے ویری فائے کروا لیا کریں
Nadeem Akram Virk96,214 görüntüleme • 11 ay önce

یہ پنجابی گانا ایک فارسی کلام کی دھن پر ہے ۔ وہی تاثر اور قریباً وہی مفہوم مزا آ گیا سن کر۔
Nadeem Akram Virk72,468 görüntüleme • 9 ay önce

مدرسے میں زنجیروں سے بندھے ڈنڈے کھاتے بچوں سے سکول میں رقص کرتے بچے بہتر ہیں
Nadeem Akram Virk15,506 görüntüleme • 2 ay önce

ہم پنجابی مسلمان ہیں ہم نے اسلام قبول کیا ہے اپنا نسب اور آباؤ اجداد نہیں بدلے ۔ہماری اپنی تہذیب اور تاریخ ہے ہم اسلام کے نام پر کسی دوسری تہذیب اور تاریخ کو پنجابیوں مسلط کرنے کے گھناؤنے منصوبے کو رد کرتے ہیں پنجابی جس مذہب کا بھی ہو وہ ہمارا ہیرو ہے جئے پنجاب جیوے پنجابی
Nadeem Akram Virk18,839 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.