Vision Revolt's banner
Vision Revolt's profile picture

Vision Revolt

@VisionRevolt8,377 subscribers

Where AI meets revolution. Where vision becomes defiance.

Shorts

Forwarded as received!

Forwarded as received!

99,898 views

ارم صفدر اور کیپٹن صفدر نے، عاصم منیر اور مریم منیر سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا!

ارم صفدر اور کیپٹن صفدر نے، عاصم منیر اور مریم منیر سے بدلہ لینے کا فیصلہ کرلیا!

35,540 views

لوگ کل سے پوچھ رہے ہیں کہ مریم کے بازو کو کیا ہوا۔ اس ویڈیو میں صاف دکھ رہا ہے کیا ہوا۔ میڈم جنرل رانی اب آپکی عمر نہیں ایسی حرکتیں کرنے کی۔ حافظ کو بھی کہا کریں تھوڑا ہاتھ ہولا رکھا کرے اس عمر میں آئی موچ جلدی ٹھیک نہیں ہوتی۔

12,710 views

تمہاری پریس کانفرنس کا پوری قوم کی جانب سے متفقہ جواب۔

تمہاری پریس کانفرنس کا پوری قوم کی جانب سے متفقہ جواب۔

20,449 views

بس اسی چکر میں ملک کے لگے پڑے ہیں۔

بس اسی چکر میں ملک کے لگے پڑے ہیں۔

15,861 views

Videos

VisionRevolt's profile picture

Deceiver for a reason!

Vision Revolt

27,745 views • 2 months ago

VisionRevolt's profile picture

پی ٹی آئی کی پوری قیادت اس وقت منہ پر عسکری تالے لگا کر بیٹھی ہے، مجال ہے کہ ایک لفظ عمران خان کی قید تنہائی پر، کسی قسم کے احتجاج پر کوئی ایک جملہ بھی زبان سے ادا کرتے ہوں۔ شیخ وقاص اکرم ٹی وی پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کے ورکرز اور بہنوں پر ہنستا ہے اور طنز کرتا ہے لیکن بگریت نے پچھلے ایک سال میں کسی انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر پریس کانفرنس نہیں کی۔ سہیل آفریدی بھی علی امین سے دو ہاتھ آگے کا مادر کھود نکلا، علی امین اور اس میں صرف نام کا فرق ہے۔ عادل راجہ Adil Raja نے جب اس پر تنقید شروع کی تو بہت لوگوں نے کہا کہ عادل راجہ غلط کر رہا ہے وقت دینا چاہیے۔ دے دیا وقت؟ دیکھ لیا اسکا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا؟ پوری قیادت اس وقت سانس بھی کنجر جرنیلوں کرنلوں کی مرضی سے لیتی ہے۔ بہنیں ہر منگل اڈیالہ پہنچتی ہیں لیکن ان میں سے کسی کو اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وہاں پہنچے۔ دکھانے کے لیے ہی سہی انکے منہ سے دو لفظ نہیں نکلتے۔ عوام دیکھ رہی ہے اور تم لوگوں کا ایک ایک عمل دل پر نقش ہو رہا ہے۔ وقت آنے پر حساب چکتا کیا جائے گا۔

Vision Revolt

26,807 views • 2 months ago

No more content to load