
Vision Revolt
@VisionRevolt • 8,377 subscribers
Where AI meets revolution. Where vision becomes defiance.
Shorts
Videos

حمود الرحمن کمشن رپورٹ حصہ سوئم! اس حصے میں کمیشن یہ بتاتا ہے کہ کیسے جرنیلوں کی اقتدار سے چمٹے رہنے کی بھوک نے پاکستان کو دو لخت کیا۔ جیسے آج 15 نشستوں والی جماعت کو اقتدار کی مسند پر بٹھایا ہے بالکل ایسے ہی جنرل یحییٰ خان نے اپنے اقتدار کو دوام دینے کیلئے حکومت 160 نشستوں والی جماعت کے بجائے زبردستی 81 سیٹوں والی جماعت کو دے دی۔ kaptaan squad- قیدی نمبر 804 اور باغی کی مدد کے بنا یہ پراجیکٹ آپ تک پہنچانا ممکن نہ ہوتا۔
Vision Revolt66,555 次观看 • 4 个月前

پی ٹی آئی کی پوری قیادت اس وقت منہ پر عسکری تالے لگا کر بیٹھی ہے، مجال ہے کہ ایک لفظ عمران خان کی قید تنہائی پر، کسی قسم کے احتجاج پر کوئی ایک جملہ بھی زبان سے ادا کرتے ہوں۔ شیخ وقاص اکرم ٹی وی پر بیٹھ کر پی ٹی آئی کے ورکرز اور بہنوں پر ہنستا ہے اور طنز کرتا ہے لیکن بگریت نے پچھلے ایک سال میں کسی انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر پریس کانفرنس نہیں کی۔ سہیل آفریدی بھی علی امین سے دو ہاتھ آگے کا مادر کھود نکلا، علی امین اور اس میں صرف نام کا فرق ہے۔ عادل راجہ Adil Raja نے جب اس پر تنقید شروع کی تو بہت لوگوں نے کہا کہ عادل راجہ غلط کر رہا ہے وقت دینا چاہیے۔ دے دیا وقت؟ دیکھ لیا اسکا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا؟ پوری قیادت اس وقت سانس بھی کنجر جرنیلوں کرنلوں کی مرضی سے لیتی ہے۔ بہنیں ہر منگل اڈیالہ پہنچتی ہیں لیکن ان میں سے کسی کو اتنی توفیق نہیں ہوتی کہ بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وہاں پہنچے۔ دکھانے کے لیے ہی سہی انکے منہ سے دو لفظ نہیں نکلتے۔ عوام دیکھ رہی ہے اور تم لوگوں کا ایک ایک عمل دل پر نقش ہو رہا ہے۔ وقت آنے پر حساب چکتا کیا جائے گا۔
Vision Revolt26,807 次观看 • 2 个月前

جو کچھ اس*رائی*ل کی فوج فلسط *ینی*وں کے ساتھ کرتی تھی اب پیسے لے کر وہی کام عاصم یزید اور اسکی فوج کرے گی۔ جن بچوں کو پہلے وہ بھوکا رکھتے تھے وہ کام اب عاصم یزید اور اسکی فوج کرے گی۔ اس ظلم کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں علماء کا فتویٰ ہے کہ اگر یہ مارے جاتے ہیں تو انکے جنازے پڑھانا بھی حرام ہوگا۔
Vision Revolt18,864 次观看 • 4 个月前

حمود الرحمن کمشن رپورٹ حصہ اول! 1971 کی شکست کی اصل وجہ نہ دشمن تھا نہ فوجی کمزوری۔ اصل وجہ فوجی قیادت کی کرپشن، ذاتی مفادات اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے مکمل غفلت تھی۔ جب کمان ہی بدعنوان ہو، پیسے کیلئے ایمان بیچ دے تو وہ فوج جنگیں نہیں جیتا کرتیں بلکہ جنگ لڑنے کے حوصلے سے محروم ہو جاتیں ہیں۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سقوط ڈھاکہ کے محرکات کیا تھے؟ یہ واقعہ ایک دن میں پیش نہیں آیا تھا، بہت سی اور وجوہات میں سے چند کو اس حصے میں بتایا گیا ہے۔ باغی کی مدد کے بنا یہ مکمل کرنا ممکن نہیں تھا 🙏
Vision Revolt14,960 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载