
Voice of Balochs
@VOB_52 • 4,281 subscribers
Empowering Baloch Youth with Truth Debunking myths, exposing propaganda & promoting real stories.
Shorts
Videos

فتنۂ الہندوستان کے دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کوشش ناکام! کیچ کے علاقے شاپک میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی سازش کو بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا، دشمن اپنے ناپاک عزائم میں پھر ناکام رہا۔ قوم کے محافظوں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ مناظر ملاحظہ کریں اور حقائق خود دیکھیں 📷 #IndiaSponsorBLA #دہشتگرد_بلوچستان_کے_دشمن
Voice of Balochs23,114 Aufrufe • vor 3 Monaten
2:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایف سی کے 10 شیروں نے جرات کی نئی مثال رقم کی 65 سے 75 دہشت گردوں کے ٹوے کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے پوسٹ کے قریب قدم رکھنے نہ دیا اور تین دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ FCBalochistanSouth #بلوچستان_کا_دشمن_ہم_سب_کا_دشمن #indiasponsorbla #Balochistan #Zamuran #FC #BalochistanNews #Attack #FCBalochistanSouth #viralreelsfb
Voice of Balochs13,734 Aufrufe • vor 3 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar