
VoiceofPTI
@voiceofpmik • 19,806 subscribers
Amplifying the message and vision of Tehreek-e-Insaf (PTI) 🇵🇰 | Dedicated to a #NayaPakistan | Stay tuned for PTI updates, insights, and support for PMIK
Videos

اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔ یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔ بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
VoiceofPTI192,821 views • 3 months ago

تاریخ سعد رضوی کے یہ الفاظ یاد رکھے گی. مورخ لکھے گا وہ فورسز کو اللہ اور رسول کے واسطے دیتا رہا وہ انہیں انکی ماؤں کے دودھ کے واسطے دیتا رہا لیکن یہ گولیاں چلاتے رہیں، بکتر بند گاڑیوں کے نیچے زخمیوں کو روندتے رہے اور لاشوں کو آگ لگاتے رہے. ظالمو! تم اب سکون کی نیند کو ترسو گے.
VoiceofPTI67,080 views • 1 year ago

غدار ابن غدار ابن غدار، غلام ابن غلام ابن غلام رسول اللہ کی امت پر مسلط ہیں، ہم ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں،ہم ساقی کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کوثر کے جام کی درخواست کریں گے اور ان کے سامنے اپنا عذر پیش کریں گے، کہ ہم ان جرنیلوں کی صف میں نہیں تھے، ہم غزہ کی صف میں تھے. مشتاق احمد
VoiceofPTI40,992 views • 1 year ago

عمران خان سے ملنے دیا جائے تو کہوں گا! شاباش .... کمال کر دیا .. تاریخ بدل دی تم نے 🔥
VoiceofPTI12,633 views • 11 months ago

پہلی اور آخری محبت " عمران خان" 🔥✌️ وڈیو کو شیئر کر کے دشمنوں کو آگ لگاتے جائیں.
VoiceofPTI10,321 views • 10 months ago
No more content to load