
VoiceofPTI
@voiceofpmik • 19,563 subscribers
Amplifying the message and vision of Tehreek-e-Insaf (PTI) 🇵🇰 | Dedicated to a #NayaPakistan | Stay tuned for PTI updates, insights, and support for PMIK
Shorts
Videos

اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔ یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔ بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
VoiceofPTI189,978 просмотров • 29 дней назад

تاریخ سعد رضوی کے یہ الفاظ یاد رکھے گی. مورخ لکھے گا وہ فورسز کو اللہ اور رسول کے واسطے دیتا رہا وہ انہیں انکی ماؤں کے دودھ کے واسطے دیتا رہا لیکن یہ گولیاں چلاتے رہیں، بکتر بند گاڑیوں کے نیچے زخمیوں کو روندتے رہے اور لاشوں کو آگ لگاتے رہے. ظالمو! تم اب سکون کی نیند کو ترسو گے.
VoiceofPTI67,060 просмотров • 9 месяцев назад

غدار ابن غدار ابن غدار، غلام ابن غلام ابن غلام رسول اللہ کی امت پر مسلط ہیں، ہم ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں،ہم ساقی کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کوثر کے جام کی درخواست کریں گے اور ان کے سامنے اپنا عذر پیش کریں گے، کہ ہم ان جرنیلوں کی صف میں نہیں تھے، ہم غزہ کی صف میں تھے. مشتاق احمد
VoiceofPTI40,987 просмотров • 9 месяцев назад

ڈٹا ہوا ہے اک شخص اور مکر نہیں رہا 🔥 استقامت عمرانیہ زندہ باد ✌️
VoiceofPTI28,946 просмотров • 9 месяцев назад

یہ باری باری سب کو گولیاں ماریں گے، ہر وہ شخص جو اس حکومت سے سوال پوچھے گا یہ اس کو گولیاں ماریں گے، آپ کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ ان کو گریبانوں سے پکڑ کر اقتدار سے نکالیں اور انکے کیے گئے ہر جرم کی ان کو سزا دیں. علی زئی
VoiceofPTI18,615 просмотров • 9 месяцев назад

عمران خان سے ملنے دیا جائے تو کہوں گا! شاباش .... کمال کر دیا .. تاریخ بدل دی تم نے 🔥
VoiceofPTI12,633 просмотров • 9 месяцев назад

پہلی اور آخری محبت " عمران خان" 🔥✌️ وڈیو کو شیئر کر کے دشمنوں کو آگ لگاتے جائیں.
VoiceofPTI10,321 просмотров • 8 месяцев назад

قوم پوچھ رہی ہے .... سقوطِ ڈھاکہ سے لیکر سانحہ مرید کے تک تخریب کار کون؟ ہم یا تم ... جواب تو دینا ہو گا.
VoiceofPTI11,255 просмотров • 9 месяцев назад

اللہ اکبر.،زندگی ہو عمران خان جیسی 🔥 نصیب ہو عمران خان جیسا ✌️ اس ماں کے الفاظ کی خوشبو محسوس کریں. عمران خان صاحب بہت بہت شکریہ Thanks you اللہ آپ کو لمبی زندگی دے. آمین اللہ آپ کو تندرستی دے. آمین اللہ آپ کو دنیا کی عزت دے دشمن سے محفوظ رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
VoiceofPTI10,093 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки