محسن نقوی: اگر تم لوگ باہر نکلے تو اس بار ہم Once for all کر دیں گے۔ ڈاکٹر سعدیہ: تمہیں پتا ہے کہ تم ابھی تک بچے ہوئے کیوں ہو؟ کیونکہ معاملات عمران خان کے ہاتھ میں ہیں۔ اگر یہ معاملات ہم نے اپنے ہاتھ میں لے لیے، تو تمہارے جسم میں اتنے سوراخ کریں گے کہ تم سوچو گے کہ کھاؤں کہاں سے اور۔۔۔ سمجھ گئے نا۔ #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
172,874 görüntüleme
یہ بزدلوں کا ٹولہ پچھلے دو ہفتوں سے صرف دھمکیاں لگا رہا ہے۔ لیکن اب کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ لانگ مارچ نکل چکا ہے۔ اب فیصلہ سڑکوں پر ہی ہو گا۔
22,204 görüntüleme
ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاؤ۔
93,878 görüntüleme
تمہارے بیانات کی اب کوئی اہمیت نہیں رہی، اگر واقعی سیاست سے دور ہو تو اپنے عمل سے ثابت کرو۔ پچھلے 78 سالوں سے تم لوگوں نے یہی ڈرامہ لگایا ہوا ہے۔
27,006 görüntüleme
سی سی ڈی سے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے والے لڑکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ بیچ بازار میں 2 پولیس والوں کو گولیاں مار کر بھاگا ہے۔
122,274 görüntüleme
علیمہ آپا کی گرفتاری کے بعد جب عظمیٰ آپا اور نورین آپا نے میڈیا کو حقائق بتانا شروع کیے، تو ان کو رات کے اندھیرے میں زبردستی ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اٹھوا لیا گیا۔
29,376 görüntüleme
ڈاکٹر سعدیہ: ڈی جے بابو، جب تمہیں انگریزی بولنی نہیں آتی تو انٹرپریٹر کیوں نہیں رکھ لیتے؟ ڈی جے بابو: انگریزی بولنا ہمارا کام نہیں ہے۔ ڈاکٹر سعدیہ: بالکل، اور سیاست بھی تمہارا کام نہیں ہے۔ لیکن اس میں بھی فوج نے زبردستی گھس کر پورے ملک کو تباہ کیا ہوا ہے، اپنی انگریزی کی طرح۔
20,510 görüntüleme
چاہے کچھ بھی کر لو، 27 ستمبر کو عوام ضرور نکلے گی اور اپنا حق لیے بغیر واپس نہیں جائے گی۔ انشاء اللہ
12,634 görüntüleme
جب دونوں بھائی مدد نہیں کریں گے تو اپنے پاپا سے ہی مدد مانگے گا نا 😜
11,144 görüntüleme
🚨🚨اہم خبر ۔۔ سلمان صفدر نے خان صاحب سے ملاقات کے بعد جو رپورٹ لکھی، وہ عاصم منیر کے مطابق تھی۔ آج سلمان صفدر نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ خان صاحب نے انہیں اور بھی بہت سی باتیں بتائی تھیں، لیکن وہ سب کچھ رپورٹ میں لکھنے کی اجازت نہیں تھی۔
52,954 görüntüleme
بے غیرت Sohail Afridi کو اکتوبر میں ہی خان صاحب نے بتا دیا تھا کہ اسے کیا کرنا ہے۔ خان کی بہنوں نے چار ماہ انتظار کیا، لیکن جب خان صاحب کی صحت کی بات آئی تو علیمہ آپا کو درخواست کرنی پڑی کہ صوبہ بند کر دو۔ مگر اس بے غیرت سہیل آفریدی نے ابھی تک خان کی ہدایت پر عمل نہیں کیا۔