
Voicepk.net
@voicepkdotnet • 28,301 subscribers
Pakistan's first digital media platform focused on human rights & criminal justice. An initiative of Asma Jahangir Legal Aid Cell.
Videos

کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر پولیس کا کریک ڈاؤن۔ پولیس مظاہرے کے شرکاء کو منتشر کر رہی ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ڈاکٹر مہرنگ اور صبغت اللہ شاہ کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف برما ہوٹل سریاب روڈ پر احتجاج کی کال دی تھی۔ پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد، احتجاج کے مقام پر تعینات تھی۔ پولیس اور مظاہرین میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ Mahrang Baloch Nadia Baloch
Voicepk.net15,264 görüntüleme • 25 gün önce

حذیفہ صاحب ہمیں وزیر اعظم صاحب سے پوچھ کر بتا دیں کہ کاشف عباسی کا قصور کیا ہے؟ ان پر کوئ پیکا ایکٹ نہیں لگا۔ جب تک کاشف عباسی آف ائیر ہے آپ یہ کہہ ہی نہیں سکتے کہ پاکستان میں آزادی صحافت ہے۔ کاشف عباسی یہیں رہے گا پابندی لگانے والے نہیں رہیں گے۔ حامد میر کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال Hamid Mir حامد میر Maria Memon Arifa Noor Kashif Abbasi Meher Bokhari #AJCONF
Voicepk.net68,043 görüntüleme • 5 ay önce

Renowned #Kashmiri Poet #AhmadFarhad has reportedly been abducted.
Voicepk.net237,272 görüntüleme • 2 yıl önce

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ کی پریس کانفرنس کے دوران کوئٹہ پریس کلب میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جہاں پولیس نے پریس کلب میں داخل ہو کر پریس کانفرنس روکنے اور موقع پر موجود صحافیوں کو باہر لے جا کر حراست میں لینے کی مبینہ کوشش کی، جس پر صحافیوں اور منتظمین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ Nadia Baloch Human Rights Commission of Pakistan
Voicepk.net44,702 görüntüleme • 4 ay önce

گالی اور گولی کسی صحافی کا علاج نہیں ولی خان جب لاشیں اٹھا کر پشاور پہنچے 27 ویں ترمیم بلاول بھٹوکا کڑا امتحان ملا عمر حامد میر سے کیوں ناراض ہوئے؟ اکھنڈ بھارت کاخواب اور افغانستان کی سیڑھی علامہ اقبال نے افغانستان کو ایشیا کا دل کیوں کہا ؟ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی فرنٹ لائن پاکستان میں انکشافات سے بھرپور گفتگو #FrontLinePakistan Farzana Ali Hamid Mir حامد میر
Voicepk.net49,022 görüntüleme • 8 ay önce

پشاور ہائیکورٹ میں افغان شہریوں سے متعلق کیسز میں اضافے کے درمیان ایک خاتون سعدیہ بی بی اپنے شوہر کی رہائی کے لیے عدالت پہنچ گئیں۔ سعدیہ بی بی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر، جو افغان شہری ہیں، کو دو ماہ قبل پولیس نے گرفتار کر کے جیل منتقل کیا تھا جس کے بعد ان کے گھر کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔
Voicepk.net21,128 görüntüleme • 3 ay önce

Earlier this year at #AJCONF24 Justice Mansoor Ali Shah unveiled his manifesto as the next Chief Justice of Pakistan. However, after the #26thAmendment Justice Yahya Afridi (who was third in terms of seniority) will serve as Chief Justice for the next three years. What were Justice Shah's ideals for Pakistan's superior judiciary? Watch now: #MansoorAliShah #YahyaAfridi #chiefjusticeofpakistan
Voicepk.net83,881 görüntüleme • 1 yıl önce

In the freezing temperature, a small group of women sit inside the camp of the Baloch missing persons next to the Quetta press club, pleading for the recovery of their loved ones. In the background a baby cries. Stepping into the camp and having taken our shoes off, we realize how cold the floor. Everywhere, there are pictures of missing persons. Nadeem Khan #Balochistan
Voicepk.net26,663 görüntüleme • 5 ay önce

"بلوچستان جل نہیں رہا بلوچستان جل کر راکھ ہو چکا ہے۔ لاشیں تک جلا دی گئ ہیں" Akhtar Mengal #AJCONF
Voicepk.net27,465 görüntüleme • 5 ay önce