
Voicepk.net
@voicepkdotnet • 28,953 subscribers
Pakistan's first digital media platform focused on human rights & criminal justice. An initiative of Asma Jahangir Legal Aid Cell.
Videos

Enforced disappearances, extrajudicial killings, freedom of expression and minority rights are red flags for the European Union as it assesses Pakistan’s GSP+ status, EU Ambassador to Pakistan Raimundas Karoblis tells Munizae Jahangir in an exclusive interview with Watch this space for the complete interview soon. Raimundas Karoblis Munizae Jahangir EUPakistan
Voicepk.net20,577 次观看 • 17 天前

حقوق خلق پارٹی کے رہنما فاروق طارق کو پولیس نے شملہ پہاڑی سے گرفتار کر لیا۔ وہ سول سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ آزاد کشمیر یکجہتی ریلی میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ فاروق طارق کا کہنا تھا کہ ریلی کا مقصد آزاد کشمیر کی عوام سے یکجہتی کا اظہار تھا جو حالیہ دنوں میں اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ ریلی پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ریلی کے متعدد شرکا کو گرفتار کر لیا ہے۔ #LahorePressClub Farooq Tariq
Voicepk.net48,756 次观看 • 1 个月前

Pakistan’s GSP+ status after 2029 is “not certain” or “guaranteed”, EU Ambassador to Pakistan Raimundas Karoblis tells senior journalist Munizae Jahangir in an exclusive interview. Karoblis says Pakistan’s future under the EU’s GSP+ trade scheme will depend on the country’s implementation of UN human rights conventions — not simply their ratification. The ambassador discusses the EU’s concerns over enforced disappearances, extrajudicial killings, freedom of expression, journalists’ rights and minority rights, as well as PECA, defamation laws, military trials of civilians, judicial independence, internet shutdowns in AJK, blasphemy cases, Ahmadi rights and Afghan refugees. Pakistan currently benefits from approximately €732 million in tariff exemptions under GSP+, with the textile sector among the major beneficiaries. Raimundas Karoblis Munizae Jahangir EUPakistan
Voicepk.net16,428 次观看 • 16 天前

ضلع مردان کے گاؤں گارو شاہ کی رہائشی شبینہ بی بی کے 14 سالہ بیٹے نعمان کو گزشتہ ماہ ایک پڑوسی نے مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ محض یہ رنجش بنی کہ نعمان نے ملزم سے دوستی کرنے سے انکار کیا تھا۔ مردان پولیس کے مطابق سال 2026 کے جنوری سے جولائی کے دوران ضلع مردان میں بچوں کے خلاف جرائم کے 60 مقدمات درج کیے گئے، جن میں سے بیشتر نامزد ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق ان مقدمات میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 46 واقعات، بچیوں کے ساتھ ریپ کے آٹھ اور قتل کے چھ واقعات شامل ہیں۔
Voicepk.net21,458 次观看 • 28 天前

حذیفہ صاحب ہمیں وزیر اعظم صاحب سے پوچھ کر بتا دیں کہ کاشف عباسی کا قصور کیا ہے؟ ان پر کوئ پیکا ایکٹ نہیں لگا۔ جب تک کاشف عباسی آف ائیر ہے آپ یہ کہہ ہی نہیں سکتے کہ پاکستان میں آزادی صحافت ہے۔ کاشف عباسی یہیں رہے گا پابندی لگانے والے نہیں رہیں گے۔ حامد میر کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال Hamid Mir حامد میر Maria Memon Arifa Noor Kashif Abbasi Meher Bokhari #AJCONF
Voicepk.net68,109 次观看 • 7 个月前

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ کی پریس کانفرنس کے دوران کوئٹہ پریس کلب میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جہاں پولیس نے پریس کلب میں داخل ہو کر پریس کانفرنس روکنے اور موقع پر موجود صحافیوں کو باہر لے جا کر حراست میں لینے کی مبینہ کوشش کی، جس پر صحافیوں اور منتظمین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ Nadia Baloch Human Rights Commission of Pakistan
Voicepk.net44,750 次观看 • 6 个月前

گالی اور گولی کسی صحافی کا علاج نہیں ولی خان جب لاشیں اٹھا کر پشاور پہنچے 27 ویں ترمیم بلاول بھٹوکا کڑا امتحان ملا عمر حامد میر سے کیوں ناراض ہوئے؟ اکھنڈ بھارت کاخواب اور افغانستان کی سیڑھی علامہ اقبال نے افغانستان کو ایشیا کا دل کیوں کہا ؟ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی فرنٹ لائن پاکستان میں انکشافات سے بھرپور گفتگو #FrontLinePakistan Farzana Ali Hamid Mir حامد میر
Voicepk.net49,033 次观看 • 10 个月前