
Waheed Sulaiman
@waheed666861 • 16,373 subscribers
|| A Proud PTI Supporter || Overseas Pakistani || Content Creator || Non Political Human ||
Shorts
Videos

🚨انٹرنشنل میڈیاء پر اسوقت خبروں میں صرف ایک ہی نام چل رہا۔ جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی 🔥🔥
Waheed Sulaiman10,418 Aufrufe • vor 2 Tagen

تمہاری فرعونیت کا وقت ختم ہو چکا۔ سچی بات ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہے چوروں کو چور کہنا چور کیلئے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ شفیع نے پیپلز پارٹی کو اٹیگ کیا لیکن افنان نے جان بوجھ کر لعنتوں کا رخ اپنی طرف کیا فارم 47 والے دونوں بے ایک ینگ پارلیمنٹیرین کا مقابلہ نہیں کر سکے۔ویلڈن شفیع جان
Waheed Sulaiman19,734 Aufrufe • vor 18 Tagen

علیمہ خان صاحبہ کی اسٹریٹ موومنٹ کے آفٹر شاکس اچانک سب ٹاوُٹ ایکٹیو ہوگے۔☹️ ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ، ماں، بھائی، بہن بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول کی ٹویٹ بھی نہ کریں۔شکریہ
Waheed Sulaiman17,958 Aufrufe • vor 1 Monat

بس کر دے جاوید چوہدری تم نے تو مغلیہ دور کے درباریوں کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔۔۔!!🤨🤑
Waheed Sulaiman14,193 Aufrufe • vor 28 Tagen

میڈیا کی اصلیت عمران ریاض کی زبانی۔ میر صاحب آپ نے بھی تو کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی جب خان وزیراعظم تھا تب تو ایک صحافی نے گریبان پکڑنے تک کی بات کہی، خان نے یہ سب برداشت کیا…!! پوچھنا یہ تھا اب کی صحافی برادری کہاں مر گئی ہے جو خان کی حکومت میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر بازاروں اور ٹی وی شو پر ناچھتے تھے….؟؟؟ عوام کی آواز بنیں اور مہنگائی کے خلاف کھڑے ہوں آپ سب لوگ….!!
Waheed Sulaiman43,220 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar