
Waheed Sulaiman
@waheed666861 • 16,618 subscribers
|| A Proud PTI Supporter || Overseas Pakistani || Content Creator || Non Political Human ||
Shorts
Videos

🚨پی ٹی آئی کی سینئر قیادت اور جنرل سیکرٹری سے درخواست ہے کہ شیرآفضل مروت کی قومی اسمبلی میں نااہلی کے لئے فوری کارروائی کریں۔😡 اگر سینیئر قیادت شیرافضل کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتی تو مطلب ہوگا قیادت شیرافضل کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور خان کی رہائی اور 27 کو لانگ مارچ کیلئے راضی نہیں۔؟؟؟؟ PTI Imran Khan salman akram raja ShandanaGulzarKhan Sohail Afridi
Waheed Sulaiman82,922 görüntüleme • 27 gün önce

🚨پاکستان کا تعلیمی نظام ؟؟؟ اس بہن کی بات غور سے سنیں اور اپنی راہے دیں میری بہن نے سو فیصد صحیح بات کہی 12 سال تک بچوں کو گدھوں کی طرح بیک پہنا کر وین میں بھیج کر ماں باپ محنت کرتے کرتے میٹرک کرواتے ہیں اور اینڈ پر سکول سے سرٹیفیکیٹ کے نام پر ایک کاغذ ملتا ہے جس میں 14 15 سال کے بچے میں کوئی سکل نہیں ہوتا کوئی ہنر نہیں ہوتا وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا سب ویسٹ افسوس😳
Waheed Sulaiman20,723 görüntüleme • 1 ay önce

محمد زبیر کا خوفناک انکشاف🚨 مسلم لیگ ن کے ایک پرانے سینیئر لیڈر سے بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ اپوزیشن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں تو انہوں نے کہا ہمیں پتہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں بس ایک دفعہ عمران خان کو ختم کر لیں پھر ہم جمہوری بن جائیں گے۔محمد زبیر
Waheed Sulaiman16,719 görüntüleme • 1 ay önce

تمہاری فرعونیت کا وقت ختم ہو چکا۔ سچی بات ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہے چوروں کو چور کہنا چور کیلئے بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ شفیع نے پیپلز پارٹی کو اٹیگ کیا لیکن افنان نے جان بوجھ کر لعنتوں کا رخ اپنی طرف کیا فارم 47 والے دونوں بے ایک ینگ پارلیمنٹیرین کا مقابلہ نہیں کر سکے۔ویلڈن شفیع جان
Waheed Sulaiman19,785 görüntüleme • 2 ay önce

علیمہ خان صاحبہ کی اسٹریٹ موومنٹ کے آفٹر شاکس اچانک سب ٹاوُٹ ایکٹیو ہوگے۔☹️ ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ، ماں، بھائی، بہن بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول کی ٹویٹ بھی نہ کریں۔شکریہ
Waheed Sulaiman18,100 görüntüleme • 2 ay önce

بس کر دے جاوید چوہدری تم نے تو مغلیہ دور کے درباریوں کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔۔۔!!🤨🤑
Waheed Sulaiman14,303 görüntüleme • 2 ay önce

🚨انٹرنشنل میڈیاء پر اسوقت خبروں میں صرف ایک ہی نام چل رہا۔ جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی 🔥🔥
Waheed Sulaiman10,565 görüntüleme • 1 ay önce

میڈیا کی اصلیت عمران ریاض کی زبانی۔ میر صاحب آپ نے بھی تو کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی جب خان وزیراعظم تھا تب تو ایک صحافی نے گریبان پکڑنے تک کی بات کہی، خان نے یہ سب برداشت کیا…!! پوچھنا یہ تھا اب کی صحافی برادری کہاں مر گئی ہے جو خان کی حکومت میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر بازاروں اور ٹی وی شو پر ناچھتے تھے….؟؟؟ عوام کی آواز بنیں اور مہنگائی کے خلاف کھڑے ہوں آپ سب لوگ….!!
Waheed Sulaiman43,220 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.