
Waqar khan
@Waqarkhan123 • 146,754 subscribers
President PTI MD, USA
Shorts
Videos
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

محسن بیگ نے لندن جا کر نواز شریف کو بتایا عاصم منیر اور عمران خان کے درمیان لڑائی چل رہی ہے آپ عاصم منیر کو آرمی چیف بناو، عاصم منیر کی فیملی کا ڈیٹا جب لیک ہوا اس میں ساحر شمشاد کا نام سرفہرست تھا: اعزاز سید میری اطلاعات کے مطابق ڈیٹا لیک کا ذمہ دار فیض حمید تھا: فخر درانی
Waqar khan141,111 views • 4 months ago

محسن نقوی ملک ریاض کےقریبی تھے محسن نقوی نے عاصم منیر سے ملک ریاض کی معافی کی اپیل کی وہ سمجھتے تھے بحریہ کو نشانہ بنانے سے ملک میں پراپرٹی کاروبار کونقصان ہو گا عاصم منیر نے محسن نقوی کی بات رد کی کیونکہ ملک ریاض نے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار کیاتھا سجاد انور
Waqar khan91,997 views • 2 months ago

ایران کے بعد اسرائیل کے رستے صاف ہو جائیں گے باقی تو کوئی ملک انکو آنکھ نہیں دکھاتا غزہ پیس بورڈ کیسے آرام سے سب نے سائن کیا سعودی نے تھوڑا بہت کیا لیکن وہ بھی ٹھیک ہو جائیں گے پاکستان اسٹبلشمنٹ کو گہرا سوچنا چاہیے ابھی ٹرمپ خوشامد کررہا ہےاس نے انڈیا کو ساتھ ملا لیا ہے نجم سیٹھی
Waqar khan147,184 views • 4 months ago
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ISPR میں بچوں کی انٹرنشپ ہو رہی تھی اور عاصم منیر کو ان بچوں سے خطاب کرنا تھا چار گھنٹے تیرہ منٹ کے انتظار کے بعد عاصم منیر پہنچے اور انہوں نے دو سے اڑھائی گھنٹے تک خطاب کیا پہلے بچوں کو کہا کہ آپ Gen Z نہیں Gen P ہیں یعنی Gen Pakistan پھر تھوڑی دیر بعد میں امیرالمومنین نے کہا آپ Gen P بھی نہیں Gen I ہیں یعنی Gen Islam انہوں نے بچوں کے سامنے اپنے شعور کے موتی کچھ یوں بکھیرے جب آپ کا ایکسپویر نہ ہو اور آپ اعلی عہدوں پر چلے جائیں تو یہیں ہوتا ہے پھر بچوں کو بتایا گیا سیاسی جماعتیں ہم سے نفرت اس لیے کرتی ہیں کیونکہ وہ کرپٹ ہوتی ہیں اور ہم ان کی کرپشن ایکسپوز کرتے ہیں شہباز گل
Waqar khan131,009 views • 4 months ago

جب خاور مانیکا کو اٹھایا گیا اور اس کے بعد شاہ زیب خانزادہ کے شو میں لایا گیا تو طلعت حسین سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو اس نے بجاۓ ISI کی اس حرکت کی مذمت کرنے کے کہا آپ یہ بات خاور مانیکا سے پوچھیں لیکن جب طلعت حسین کا بھائی رفعت حسین فوت ہو گیا تو اس کی بیوی نے بیان دیا کہ میرے شوہر کا قاتل اس کا چھوٹا بھائی ہے طلعت حسین کی بھابھی نے مزید کہا یہ اس قدر بے غیرت اور بدکردار انسان ہے کہ جائیداد ہتھیانے کے لیے مجھے گالیاں دیتا رہا اور افسران سے فون کروا کر ہمیں مرغوب کرنے کی کوشش کی طلعت حسین کی بتیجھیوں نے بتایا ہمارا چچا ہمارے والد کے جنازے میں بھی نہیں آیا طلعت کا ایک بتیجھا اپنے چچا طلعت حسین کی درندگی سیاست ڈاٹ پی کے پر بتاتے آبدیدہ ہو گیا طلعت کی بھابھی کا کہنا تھا طلعت انتہائی مغرور اور فرعون صفت انسان ہے اس کے بغض اور کینہ نے ہماری زندگیاں تباہ کر دی ہیں
Waqar khan153,721 views • 5 months ago

شاہد آفریدی کی ایسی منافقت کہ انصار عباسی جیسا منافق بھی دیکھ کر شرما جاۓ شاہد آفریدی نے سماء پر بات کرتے ہوۓ کہا یہ کون ہے میر میر میں نہیں جانتا یہ کون ہوتا ہے پریس کانفرس کرنے والا یہ عامر میر کی بات کر رہا تھا، عامر میر نے سکرین شاٹ جاری کر دیے جس میں شاہد آفریدی نے لکھا تھا عامر بھائی very good press conference پھر شاہد آفریدی فیلڈ مارشل سے ہونے والی ملاقات کا لنک بیجھتے ہیں یعنی اپنے تعلقات بھی دکھاتے ہیں
Waqar khan115,947 views • 4 months ago

مجھے پولیس کی کال آئی کہ انہیں کال آئی ہے کہ میرےگھر کا دروازہ توڑ کر کوئی اندر گیا ہے میں پولیس کو اپنی نقل و حرکات کا بتاتا ہوں وہ میری سیکورٹی احساسیت سے آگاہ ہیں وہ جانتے تھے میں گھر پر نہیں ہوں کوئی دروازہ توڑ کر اندر گیا کچھ بھی نہیں چرایا یعنی ایک پیغام دیا گیا عادل راجہ
Waqar khan169,621 views • 6 months ago

عمران خان اپنے اوپر خوف طاری نہیں ہونے دیتا اور اپنے مخالف کو خوفزدہ کر دیتا ہے اور عمران خان کا مخالف اپنا خوف دنیا سے چھپا بھی نہیں سکتا سچ تو یہ ہے عمران خان ایک فائیٹر ہے جرنیلوں اور شریف خاندان کا سانجھا صحافی عمر چیمہ بھی عمران خان کی بہادری کی تعریف کرتے ہوۓ
Waqar khan62,368 views • 2 months ago

عمران خان سے عدم اعتماد سے پہلے اسد قیصر نے کچھ چیزوں پر کہا کہ خان صاحب میں یہ نہیں کر سکتا تو ان کو کرنے کا بیڑہ قاسم سوری نے اٹھایا کچھ لوگ بعد میں بدل گئے عمران خان نے پوچھا یہ کیا ہوا میں نے بتایا بیچ میں جنرل باجوہ سے میٹنگ ہوئی جہاں میں بھی تھا باجوہ نے بہت دھمکیاں دی تھیں
Waqar khan113,646 views • 4 months ago

بیرسٹر گوہر کے گھر سہیل آفریدی، علیمہ خان اور محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے اس ملاقات میں محسن نقوی کا ہونا اہمیت کا حامل ہے اگر یہ مذاکرات حکومت اور PTI کے درمیان ہوتے تو رانا ثناء اللہ یا کوئی اور ہوتا، یہ ڈیڈلاک اسٹبلشمنٹ اور PTI کے بیچ ہے اس لیے محسن نقوی موجود تھے اسد طور
Waqar khan51,410 views • 1 month ago