
Waqas Habib Rana
@waqas464 • 9,040 subscribers
Journalist. Digital/Web Editor. Communications strategist. Previously @nhsrcofficial @OfficialNcoc @indusdotnews @dailytimespak, @Dawn_com and @tft_
Shorts
Videos

جب شازیب خانزادہ نے آسان الفاظ میں وزیر صاحبہ کو سمجھایا انہوں نے ٹیلی کمیونیکیشن بل میں کیا بھنڈ مارا ہے تو مان گئی غلطی۔ سوال یہ ہے کہ ان کو وزیر کس نے لگایا، ان کی جوابدہی کون کرے گا۔ ان کو تنخواہ اور مراعات اس لیے ملتی کہ ایک اینکر ان کو بتائے کام کیسے کرنا۔ جرات کیسے ہوئی غیر آئینی بل لانے کی۔ وزیراعظم صاحب توجہ فرمائیں۔ Shehbaz Sharif
Waqas Habib Rana166,265 views • 1 month ago

It's such a sad video... Matlab...there's so much wrong, i can't even...
Waqas Habib Rana81,163 views • 1 month ago

Look at this: a foreign girl is roaming around Pakistan, buying fruit, and the fruit vendor speaks fantastic English. She goes out for tea, and a woman at the tea shop even cuts a mango for her. You won't find this kind of warmth elsewhere. And Pakistanis don't want anything from her. It's no surprise she wants to come back to Pakistan. Just brilliant.
Waqas Habib Rana42,867 views • 28 days ago

بریکنگ: میری گفتگو اے ایس پی ڈیفنس فضل سے ہوئی، جنہوں نے رضا ڈار کیس میں دو غیر ملکی خواتین کی بازیابی کی کارروائی کی قیادت کی۔ اُن کے مطابق پولیس نے ڈیفنس میں اُس گھر پر چھاپہ مارا جہاں خواتین کو پہلے رکھا گیا تھا، لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی رضا ڈار انہیں وہاں سے لے کر فرار ہو چکا تھا۔ اسی دوران خواتین کے والد نے اے ایس پی فضل کو فون کیا اور اسٹیفنی کو کانفرنس کال پر شامل کیا۔ گفتگو کے دوران اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی۔ اے ایس پی فضل نے انہیں مسلسل رہنمائی فراہم کی اور ہدایت کی کہ وہ ایک محفوظ مقام، فلٹر ہاؤس، پر انتظار کریں تاکہ پولیس وہاں پہنچ کر انہیں بحفاظت اپنی تحویل میں لے سکے۔ میں نے خود ان کی واٹس ایپ گفتگو دیکھی ہے، جس میں اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی تھی۔ اے ایس پی فضل نے مجھے وہ پیغام بھی دکھایا جو دونوں خواتین نے ائیرپورٹ سے انہیں ذاتی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بھیجا تھا۔ اس لیے یہ دعویٰ کہ پولیس نے خواتین کو بازیاب نہیں کرایا، یا اس پوری کارروائی میں پولیس کا کوئی کردار نہیں تھا، حقائق کے منافی اور سراسر بے بنیاد ہے۔
Waqas Habib Rana26,303 views • 19 days ago

Proof. Pakistanis are amazing, most hospitable in the world.
Waqas Habib Rana25,938 views • 29 days ago

Jazz's CEO has publicly come out in support of an unconstitutional bill. This is not merely a matter of the bill's wording or drafting, it is a question of fundamental human rights guaranteed under Articles 23 and 24 of the Constitution of Pakistan. Aamir Hafeez Ibrahim's demands should not be accommodated if they are inconsistent with the Constitution. No individual's or company's preferences can override constitutional protections. Issues such as fiberization and digitization are important and should certainly be addressed, but they must be resolved within the framework of the Constitution and the law, not by curtailing citizens' fundamental rights.
Waqas Habib Rana13,336 views • 1 month ago

راحت فتح علی خان اپنے بیٹے شہزمان کو خاندانی اثر و رسوخ کے ذریعے آگے لا رہے ہیں، جبکہ اوساف فتح علی خان اپنی الگ پہچان بنانے کیلئے ٹک ٹاک پر خود محنت کر رہے ہیں۔ صوفی موسیقی کی دنیا میں یہ ٹیلنٹ اور نیپوٹزم کے درمیان ایک دلچسپ جدید مقابلہ بنتا جا رہا ہے۔ اوساف سوشل میڈیا کو نہایت ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے اپنی صلاحیت اور آواز کو مؤثر انداز میں لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔
Waqas Habib Rana16,516 views • 1 month ago