
Waqas Habib Rana
@waqas464 • 9,085 subscribers
Journalist. Digital/Web Editor. Communications strategist. Previously @nhsrcofficial @OfficialNcoc @indusdotnews @dailytimespak, @Dawn_com and @tft_
Shorts
Videos

As a Pakistani, please watch this video and be super proud of yourself. Pakistan is the best country! 🇵🇰
Waqas Habib Rana226,686 просмотров • 2 месяцев назад

Huge fight breaks out at #DoubleShot DHA Phase 6 Love the spot, but it's congested. Phadda ho sakta.
Waqas Habib Rana492,877 просмотров • 6 месяцев назад

عروج ارشد کو سوشل میڈیا پر ویڈیوز پوسٹ کرنے اور نامناسب یونیفارم پہننے کے الزام میں پیرا (PERA) سے فارغ کردیا گیا
Waqas Habib Rana194,023 просмотров • 3 месяцев назад

جب شازیب خانزادہ نے آسان الفاظ میں وزیر صاحبہ کو سمجھایا انہوں نے ٹیلی کمیونیکیشن بل میں کیا بھنڈ مارا ہے تو مان گئی غلطی۔ سوال یہ ہے کہ ان کو وزیر کس نے لگایا، ان کی جوابدہی کون کرے گا۔ ان کو تنخواہ اور مراعات اس لیے ملتی کہ ایک اینکر ان کو بتائے کام کیسے کرنا۔ جرات کیسے ہوئی غیر آئینی بل لانے کی۔ وزیراعظم صاحب توجہ فرمائیں۔ Shehbaz Sharif
Waqas Habib Rana166,541 просмотров • 2 месяцев назад

1990 سے 2026 تک گندم کے اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ گزشتہ 36 برسوں سے پنجاب مسلسل اپنی ضرورت سے زائد گندم پیدا کر رہا ہے۔ تاہم، پنجاب کو نہ صرف دیگر صوبوں کی ضروریات پوری کرنا پڑتی ہیں بلکہ پیداوار کا ایک حصہ اسمگل ہو کر دوسرے ممالک بھی چلا جاتا ہے۔ اس تجزیے میں میں نے ان اہم مسائل کی نشاندہی کی ہے جن کا پنجاب کو آج سامنا ہے، اور ان پالیسی اقدامات پر بھی روشنی ڈالی ہے جو حکومت کو اس صورتحال کے بہتر انتظام کے لیے اختیار کرنے چاہییں۔
Waqas Habib Rana79,656 просмотров • 1 месяц назад

اس جاہل کو یہی نہیں معلوم بلاول بھٹو زرداری موجودہ وزیر خارجہ نہیں۔ اور یہ صحافی بنا پھرتا۔ کمال ہے۔
Waqas Habib Rana188,243 просмотров • 4 месяцев назад

When it's not #IPL and indian batters forget how to bat.
Waqas Habib Rana82,587 просмотров • 2 месяцев назад

It's such a sad video... Matlab...there's so much wrong, i can't even...
Waqas Habib Rana81,411 просмотров • 3 месяцев назад

Look at this: a foreign girl is roaming around Pakistan, buying fruit, and the fruit vendor speaks fantastic English. She goes out for tea, and a woman at the tea shop even cuts a mango for her. You won't find this kind of warmth elsewhere. And Pakistanis don't want anything from her. It's no surprise she wants to come back to Pakistan. Just brilliant.
Waqas Habib Rana42,867 просмотров • 2 месяцев назад

It's amazing what Maryam Nawaz Sharif has done to Ichra Bazar, who would have thought it was even possible.
Waqas Habib Rana53,226 просмотров • 3 месяцев назад

Pakistanis living abroad have flooded Instagram with videos of Pakistani passport. Amazing times.
Waqas Habib Rana64,350 просмотров • 5 месяцев назад

بریکنگ: میری گفتگو اے ایس پی ڈیفنس فضل سے ہوئی، جنہوں نے رضا ڈار کیس میں دو غیر ملکی خواتین کی بازیابی کی کارروائی کی قیادت کی۔ اُن کے مطابق پولیس نے ڈیفنس میں اُس گھر پر چھاپہ مارا جہاں خواتین کو پہلے رکھا گیا تھا، لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی رضا ڈار انہیں وہاں سے لے کر فرار ہو چکا تھا۔ اسی دوران خواتین کے والد نے اے ایس پی فضل کو فون کیا اور اسٹیفنی کو کانفرنس کال پر شامل کیا۔ گفتگو کے دوران اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی۔ اے ایس پی فضل نے انہیں مسلسل رہنمائی فراہم کی اور ہدایت کی کہ وہ ایک محفوظ مقام، فلٹر ہاؤس، پر انتظار کریں تاکہ پولیس وہاں پہنچ کر انہیں بحفاظت اپنی تحویل میں لے سکے۔ میں نے خود ان کی واٹس ایپ گفتگو دیکھی ہے، جس میں اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی تھی۔ اے ایس پی فضل نے مجھے وہ پیغام بھی دکھایا جو دونوں خواتین نے ائیرپورٹ سے انہیں ذاتی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بھیجا تھا۔ اس لیے یہ دعویٰ کہ پولیس نے خواتین کو بازیاب نہیں کرایا، یا اس پوری کارروائی میں پولیس کا کوئی کردار نہیں تھا، حقائق کے منافی اور سراسر بے بنیاد ہے۔
Waqas Habib Rana26,457 просмотров • 2 месяцев назад

Proof. Pakistanis are amazing, most hospitable in the world.
Waqas Habib Rana25,938 просмотров • 2 месяцев назад