
Waqas Awan
@WaqasAwan666 • 13,247 subscribers
Court Reporter At @Geonews_urdu| @geonews_english | @jang_Akhbar | Former Suno News || Former GNN | Live And Let live | Covering Courts in LHR |
Shorts
Videos

غیر ملکی خواتین کا اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں،رضا ڈار سمیت 8 ملزمان کو عدالت پیش کردیا گیا
Waqas Awan200,157 Aufrufe • vor 16 Tagen

عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو بانی پی ٹی آئی بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے، احد خان
Waqas Awan283,923 Aufrufe • vor 1 Monat

ائندہ ماہ ریٹائرڈ ہونے والے سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ جتنی سمجھ بوجھ تھی، اس کے مطابق کام کیا، اچھا کام کیا یا برا، اس کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے،میرے زیادہ بولنے پر چیف جسٹس ناراض ہو جاتے ہیں اس لیے زیادہ نہیں بولوں گا چیف جسٹس پاکستان نے ہمیشہ رہنمائی کی ہے
Waqas Awan198,647 Aufrufe • vor 28 Tagen

جس جج کے پاس کیس لگا ہے پی ٹی آئی افیشل اکاونٹ اسی جج کے خلاف مہم چلا رہا ہے ؟ ایسے کیسے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے ہمارا کوئی تعلق نہیں !ہمارا ان پر کوئی کنٹرول نہیں ہے ،وہ شائد ملک سے باہر ہیں ،ہمارا ان سے رابطہ نہیں ہے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ آفیشل اکاونٹ کو بھئ ڈس اون کردیا
Waqas Awan45,191 Aufrufe • vor 7 Tagen

لاہور میں وکلاء کی ریلی پولیس اور وکلاء،امنے سامنے وکلاء ایوان عدل سے باہر نکل ائے دھکم پیل جاری
Waqas Awan162,682 Aufrufe • vor 1 Monat

سات سو (700) ووٹوں کی لیڈ کی شرط اور آنکھوں دیکھا حال۔۔۔ 👇👇👇 میاں دائود ایڈووکیٹ صاحب کو اس مرتبہ سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں بہت زیادہ چارجڈ، غصے میں اور متحرک دیکھا، پورا ایک مہینہ بالخصوص یکم اکتوبر کے بعد سے میاں دائود ایڈووکیٹ اور انکے قریبی دوستوں کے ساتھ پکڑ کر صدارتی امیدوار امجد شاہ صاحب کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے کشکول لے کر ایسے نکلے کہ تاریخ ہی رقم ہوگئی، اس اس ووٹر تک پہنچے اور الیکشن کیلئے ووٹ ڈلوانے لائے جو اب ووٹنگ پراسیس میں تھوڑی بہت دلچسپی رکھتے تھے، پورا انڈیپنڈنٹ گروپ ہی جنونی ہوا پڑا تھا، احسن بھون صاحب ہمیشہ کی طرح دروازے پر سارا دن ڈٹ کر کھڑے رہے، کچھ بزرگ وکلا وہیل چئیر پر آتے دیکھے گئے اور میاں دائود ایڈووکیٹ کو ان بزرگ وکلا کے قدم چھوتے دیکھا گیا۔صبح سے شام تک یونہی کشکول لے کر میاں دائود ایڈووکیٹ اور انکے ساتھ بزرگ و جوان دوست کھڑے رہے، ووٹنگ کا عمل ختم ہوا تو پنڈال میں کرسیاں لگا کر وکلا بیٹھ گئے تو وکلا نے لیڈ پوچھنا شروع کر دی تو میاں دائود ایڈووکیٹ نے چیلنج کیا کہ امجد شاہ صاحب 700 ووٹوں کی لیڈ سے جیتیں گے لیکن تمام سیاسی ماہرین نے اسے ایک جذباتی دعویٰ قرار دیا تو پھر سابق نائب صدر سپریم کورٹ بار میاں شاہ عباس کے ساتھ میاں دائود ایڈووکیٹ کی شرط لگ گئی اور پھر جب حتمی نتیجہ آیا تو پورا پنڈال میاں دائود صاحب کی کیلکولیشن کو سراہتا نظر آیا۔ میاں دائود صاحب کی ہم نے خوبی بھی ایک ہی سنی ہے اور خامی بھی ایک ہی سنی ہے کہ میاں دائود ایڈووکیٹ جس کے ساتھ ہوتے ہیں تو اسکو پتہ چلتا ہے کہ کوئی اسکے ساتھ ہے اور جس کے مخالف ہوتے ہیں، اس کو بھی ناکوں تک چنے چبواتے ہیں اور اسے پورا پتہ چلتا ہے کہ کوئی اس کے خلاف ہے۔۔
Waqas Awan47,005 Aufrufe • vor 9 Tagen

مال روڈ پر سہیل افریدی نے بازی پلٹ دی ، ہر طرف عوام ہی عوام ، رات کے اس پہر عوام عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکل ائی ہے تین سال بعد لاہور میں پی ٹی ائی کارکنان کا یہ جذبہ نظر ارہا ہے ،، تخت لاہور تین سال بعد بھی لوگوں کے دلوں سے خان کو نہ نکال سکا ، اج لاہور جاگ رہا ہے اور سہیل افریدی اج کا فاتخ نظر ارہا ہے
Waqas Awan156,734 Aufrufe • vor 1 Monat

غیر ملکی خاتون ڈیانا کا ایک اور بیان جاری سمجھ سے باہر ہے کہ پولیس نے احمد تنویر کو کس بنیاد پر گرفتار کیا ہے میں اس وقت بھی عدالت جا کر بیان دینا چاہتی تھی مجھے کہا گیا ہے کہ اپکی جان کو خطرہ ہے مجھے زبردستی پاکستان بھیجا گیا مجھے اپنی مرضی سے اظہار کرنے اور فیصلہ کرنے کا موقع نہیں دیا گیا اس سارے معاملے میں ایسا سلوک کیا گیا جئسے میں مجرم ہوں اور مجھے نکالا جا رہا ہے میں ملزم محسن اور عزیر کو بھی معاف کرتی ہوں اس معاملے کو اگے نہیں بڑھانا چاہتی
Waqas Awan48,924 Aufrufe • vor 17 Tagen

ہم الیکشن لڑ رہے ہیں بھونکنے والے بھونکتے رہتے ہیں مسافر اپنی منزل طے کرتا رہتا ہے اس نے ابھی عدالتیں دیکھیں نہیں یہ باہر بھڑکیں مارتے ہیں اندر جا کہ زیرو ہو جاتے ہیں ،کیپٹن صفدر کی حیثیت صرف یہ ہے کہ وہ نواز شریف کا داماد ہے ستم ظریفی کہ وہاں بھی اب اسے داخل نہیں ہونے دیتے ،اس کی حیثیت کیا ہے ؟ وائس چئیرمین پاکستان بار کونسل پیر مسعود چشتی کا احسن بھون کے تنازع پر سخت ردعمل
Waqas Awan86,985 Aufrufe • vor 1 Monat

ادکارہ مومنہ اقبال پہلی بار منظر عام اگئیں پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ جس پر الزام لگا ہے اسے معطل کریں کسی بھی جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا کہ عوام نمائندے پر الزام لگے اور وہ عہدہ نہ چھوڑے ،قانون پر اعتبار کر کہ آنکھیں بند کرلیں تھیں کرسی پر بیٹھے لوگوں نے کہا کہ ہمیں دونوں سائڈ کا پتہ ہے ، اس کیس کو نہیں چھوڑوں گی چاہے کچھ ہو جائے
Waqas Awan137,834 Aufrufe • vor 2 Monaten

انسداد دہشتگردی قانون میں ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد اپوزیشن لیڈر معین قریشی کے وکیل ابوزر سیلمان خان نیازی سے گفتگو جج صاحب سے درخواست کی تھی کہ پانچ منٹ مجھے سن لیں تو میں یہ سمجھا دوں گا کہ قانون کیسے غیر آئینی ہے ،مگر عدالت نے کارروائی ملتوی کردی ہے
Waqas Awan88,542 Aufrufe • vor 1 Monat

عمران خان کے بہنوئی احد خان کا بڑا انکشاف خدشہ ہے کہ 28 ویں ترمیم کی حمایت کے لیے کسی جو جیل بھیجا جائے گا اور کہا جائےگا خان مان گیا ہے ، ہم کسی پیغام کو نہیں مانیں گے ، پیغام وہی اصل ہے جو بہنوں کے زریعے ائے گا ، یعنی احد خان نے پوری پی ٹی ائی کو رگڑ دیا ہے کہ یہ سب جعلی ہیں
Waqas Awan14,037 Aufrufe • vor 10 Tagen