
Waqas Awan
@WaqasAwan666 • 12,834 subscribers
Court Reporter At @Geonews_urdu| @geonews_english | @jang_Akhbar | Former Suno News || Former GNN | Live And Let live | Covering Courts in LHR |
Shorts
Videos

انسداد دہشتگردی قانون میں ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے بعد اپوزیشن لیڈر معین قریشی کے وکیل ابوزر سیلمان خان نیازی سے گفتگو جج صاحب سے درخواست کی تھی کہ پانچ منٹ مجھے سن لیں تو میں یہ سمجھا دوں گا کہ قانون کیسے غیر آئینی ہے ،مگر عدالت نے کارروائی ملتوی کردی ہے
Waqas Awan88,542 просмотров • 3 дней назад

مال روڈ پر سہیل افریدی نے بازی پلٹ دی ، ہر طرف عوام ہی عوام ، رات کے اس پہر عوام عمران خان کے لیے سڑکوں پر نکل ائی ہے تین سال بعد لاہور میں پی ٹی ائی کارکنان کا یہ جذبہ نظر ارہا ہے ،، تخت لاہور تین سال بعد بھی لوگوں کے دلوں سے خان کو نہ نکال سکا ، اج لاہور جاگ رہا ہے اور سہیل افریدی اج کا فاتخ نظر ارہا ہے
Waqas Awan156,489 просмотров • 7 дней назад

ادکارہ مومنہ اقبال پہلی بار منظر عام اگئیں پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ جس پر الزام لگا ہے اسے معطل کریں کسی بھی جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا کہ عوام نمائندے پر الزام لگے اور وہ عہدہ نہ چھوڑے ،قانون پر اعتبار کر کہ آنکھیں بند کرلیں تھیں کرسی پر بیٹھے لوگوں نے کہا کہ ہمیں دونوں سائڈ کا پتہ ہے ، اس کیس کو نہیں چھوڑوں گی چاہے کچھ ہو جائے
Waqas Awan137,744 просмотров • 18 дней назад

لاہور ہائیکورٹ نے 14 کڑور کے جعلی چیک کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت خارج کردی ۔ ملزم نے ضمانت خارج ہوتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تو موقع پر مدعیوں نے دبوچ لیا ، کہانی یہ تھی کہ ملزم نے پاکپتن میں تاجروں سے مال اٹھا کر چیک دے دیے اج تاجر ملزم کو بدعائیں دیتے رہے
Waqas Awan185,404 просмотров • 2 месяцев назад

ریحان طارق کو ضلع کچہری پیش کردیا گیا ،، گاڑی سے اترتے ہی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا
Waqas Awan67,472 просмотров • 2 месяцев назад

مسلم لیگ ن کی ایم این اے نوشین افتخار اور شوہر میں علیحدگی ہوگئی ، بچوں کا تنازعہ ہائیکورٹ پہنچ گیا ، شوہر نے نوشین افتخار پر سنگین الزامات لگادیے بولے نوشین افتخار 2020 میں بچوں کو چھوڑ کر چلی گئی ،نوشین افتخار کا سیاست پر توجہ دینے سے ہمارا گھر تباہ ہوا نوشین بچوں پر تشدد کرتی تھی
Waqas Awan64,479 просмотров • 3 месяцев назад

القادر ٹرسٹ کی اپیلوں میں دلائل دینا کوئی مسئلہ نہیں لیکن پہلی ہماری ضمانتیں سنی جائیں ،ڈیرھ سال میں اسلام اباد ہائیکورٹ نے بہت مایوس کیا۔ ہماری ضمانت کی اپیلیں ۱۸ ماہ تک التوا میں رکھیں۔ یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ کسی پر تین مقدمے ہوں جائیں تو وہ ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے مگر عمران خان آج بھئ یہاں موجود ہے ،وکیل سلمان صفدر گفتگو کے دوران جذباتی ہوگئے
Waqas Awan17,473 просмотров • 1 месяц назад

ایڈووکیٹ میاں داود کا مطیع اللہ جان کو جواب ،، مطیع اللہ جان گزشتہ کچھ عرصے سے ذہنی بیمار ہوچکے ہیں ،تب میاں داود چور نہیں تھا جب مطیع اللہ جان کے کنٹینٹ کے حق میں بات کرتاتھا،جب مظاہر نقوی والا کیس تھا عمران خان والے معاملات تھے تب میاں داود ائیڈیل تھا Natiq Rehan
Waqas Awan52,400 просмотров • 4 месяцев назад

لاہور کے علاقے گلشن راوی میں مالمو بیکری کے سٹاف کا خاتون کسٹمر پرتشدد تھپڑوں کی بارش کردی ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ملزم نے عبوری ضمانت کرالی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پہلا تھپڑ خاتون نے مارا جس کے مرد سیلز مین نے خاتون پر تھپڑوں کی بارش کردی ، خاتون بیکر پر خراب سینڈوچ واپس کرنے گئی تھی سیل مین کے گالی نکالنے پر خاتون نے تھپڑ مارا ۔۔
Waqas Awan31,073 просмотров • 2 месяцев назад