Waqas Awan's banner
Waqas Awan's profile picture

Waqas Awan

@WaqasAwan666 • 13,247 subscribers

Court Reporter At @Geonews_urdu| @geonews_english | @jang_Akhbar | Former Suno News || Former GNN | Live And Let live | Covering Courts in LHR |

Shorts

دلخراش مناظر والدین کے جگھڑے میں سب سے زیادہ ظلم بچوں کے ساتھ ہوتا ہے یہ معصوم بچی جو "پاپا"پاپا" کرتے ہوئے رو رہی ہے اور اس کی ماں زبردستی اپنے ساتھ لے جا رہی ہے باپ سے بچی جدا کر کہ شائد یہ ماں کیس تو جیت گئی ہے اور انا کو تسکین بھی مل گئی ہوگی مگر یہ معصوم بچی کس کرب سے گزر رہی ہے شائد ضدی والدین یہ کبھی نہیں جان پائیں گے

24,229 次观看

عمران خان کی بہن علیمہ خان کی نظر بندی کیس میں انکے وکیل رانا مدثر ،بیٹے شیر شاہ خان بڑی تعداد میں غائبانہ وکلاء کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے جس پارٹی نے 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ مارچ کرنا ہے مارچ سے ٹھیک دو دن پہلے مقبولیت کا منظر اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے ایک متعلقہ وکیل اور ایک درخواست گزار Thats it

71,827 次观看

اینکر ریحان طارق کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونت پر عدالت پیش کر دیا گیا

126,895 次观看

95 برس کہ بوڑھی والدہ جو نا بول سکتی ہے نا دیکھ سکتی ہے نا سن سکتی ہے دو بیٹے اس ماں کو اپنے پاس رکھنے کے لیے عدالت پہنچ گئے ایک کا موقف تھا کہ ماں پانچ سال سے میرے پاس ہے اب بھی میں رکھوں گا دوسرے کا موقف تھا کہ ماں میرے پاس رہنا چاہتی ہے اس بوڑھی خاتون کو کرسی پر اٹھا کر کمرہ عدالت پیش کیا گیا اب یہ بیٹوں کی محبت تھی یا کچھ اور کیونکہ ماں کے نام 3 کنال زمین بھی ہے

54,141 次观看

پیار واقعی اندھا ہوتا ہے ۔ جوان بیٹیوں کی ماں نے دوسری شادی کی اور گھر چھوڑ دیا بیٹیاں ماں کی بازیابی کےلیے ہائیکورٹ پہنچی ماں نے بیان دیا غلام حسین سے محبت کرتی ہوں شادی کی ہے بیٹیاں روتی ،پیٹتی چیختی ،چلاتی رہی مگر ماں نے ایک نا سنی اور نئے شوہر کے ساتھ روانہ ہوگئی۔

147,024 次观看

جوان بیٹیوں کو چھوڑ کر دوسری شادی کرنے والی خاتون ، خاتون کا بھائی بھی اوازیں مارتا رہا ،ایک بار بات تو سن لو،، مگر اپنے نئے شوہر کا ہاتھ تھامے خاتون نے ایک نا سنی

138,177 次观看

یہ عمران خان کی بہن نورین نیازی ہیں ، جو اپنی حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ ائیں ، مگر عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے عہدے لینے والے کسی وکیل نے زخمت نہیں کی کے انکے ساتھ اجائے، اسی ہائیکورٹ میں اج ائی ایل ایف کا کنونشن ہے جہاں وکلاء عمران خان کےنام پر اگلا الیکشن سیدھا کریں گے ، مگر کوئی وکیل نورین نیازی کے ہمراہ نہیں ایا۔۔

40,946 次观看

لاہور ہائیکورٹ ضمانت خارج ہونے پر ملزم فرار ہونے کی کوشش لازمی کرتا ہے ۔ مگر پولیس اہلکار نے موقع پر ہی دبوچ لیا

57,315 次观看

جو کوئی نا کر سکا وہ انتظار پنجوتہ اور علی اعجاز بٹر نے کردکھایا ۔نعرے بھی لگائے سڑکوں پر بھی آئے وکیلوں نےایک بار پھر عمران خان کی کال پر لبیک کہا اور احتجاج کیا۔۔

76,596 次观看

Videos

WaqasAwan666's profile picture

سات سو (700) ووٹوں کی لیڈ کی شرط اور آنکھوں دیکھا حال۔۔۔ 👇👇👇 میاں دائود ایڈووکیٹ صاحب کو اس مرتبہ سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں بہت زیادہ چارجڈ، غصے میں اور متحرک دیکھا، پورا ایک مہینہ بالخصوص یکم اکتوبر کے بعد سے میاں دائود ایڈووکیٹ اور انکے قریبی دوستوں کے ساتھ پکڑ کر صدارتی امیدوار امجد شاہ صاحب کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے کشکول لے کر ایسے نکلے کہ تاریخ ہی رقم ہوگئی، اس اس ووٹر تک پہنچے اور الیکشن کیلئے ووٹ ڈلوانے لائے جو اب ووٹنگ پراسیس میں تھوڑی بہت دلچسپی رکھتے تھے، پورا انڈیپنڈنٹ گروپ ہی جنونی ہوا پڑا تھا، احسن بھون صاحب ہمیشہ کی طرح دروازے پر سارا دن ڈٹ کر کھڑے رہے، کچھ بزرگ وکلا وہیل چئیر پر آتے دیکھے گئے اور میاں دائود ایڈووکیٹ کو ان بزرگ وکلا کے قدم چھوتے دیکھا گیا۔صبح سے شام تک یونہی کشکول لے کر میاں دائود ایڈووکیٹ اور انکے ساتھ بزرگ و جوان دوست کھڑے رہے، ووٹنگ کا عمل ختم ہوا تو پنڈال میں کرسیاں لگا کر وکلا بیٹھ گئے تو وکلا نے لیڈ پوچھنا شروع کر دی تو میاں دائود ایڈووکیٹ نے چیلنج کیا کہ امجد شاہ صاحب 700 ووٹوں کی لیڈ سے جیتیں گے لیکن تمام سیاسی ماہرین نے اسے ایک جذباتی دعویٰ قرار دیا تو پھر سابق نائب صدر سپریم کورٹ بار میاں شاہ عباس کے ساتھ میاں دائود ایڈووکیٹ کی شرط لگ گئی اور پھر جب حتمی نتیجہ آیا تو پورا پنڈال میاں دائود صاحب کی کیلکولیشن کو سراہتا نظر آیا۔ میاں دائود صاحب کی ہم نے خوبی بھی ایک ہی سنی ہے اور خامی بھی ایک ہی سنی ہے کہ میاں دائود ایڈووکیٹ جس کے ساتھ ہوتے ہیں تو اسکو پتہ چلتا ہے کہ کوئی اسکے ساتھ ہے اور جس کے مخالف ہوتے ہیں، اس کو بھی ناکوں تک چنے چبواتے ہیں اور اسے پورا پتہ چلتا ہے کہ کوئی اس کے خلاف ہے۔۔

Waqas Awan

47,005 次观看 • 9 天前