
Waqas Mughal
@waqasmughalpk • 87,033 subscribers
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
Shorts
Videos
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨راجستھان،انڈیا میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندوں کو سرِعام سزا دے دی گئی۔پاکستان میں اس ناسور کا خاتمہ اسی صورت ممکن ہے کہ ایسے مجرموں کو سرِعام پھانسی دی جائے۔ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں،چاہے وہ کوئی بھی ہو؛ ایسے درندوں کو عبرت کا نشان بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے
Waqas Mughal219,026 次观看 • 12 天前

🚨صرف ایران ہی اپنی قوم اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران نے قطر، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات، اردن، سعودی عرب، عراق اور عمان میں امریکی اڈوں پر بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل سے حملے کیے ایران کے علاوہ کوئی دوسرا ملک امریکہ پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
Waqas Mughal67,996 次观看 • 8 天前

کویت میں یہ سب امریکی اڈوں کی وجہ سے ہو رہا ہے اب کویت میں بھی عوامی مطالبات اٹھ رہے ہیں کہ امریکی اڈوں کو ہٹایا جائے جنہوں نے پورے خطے کو تباہی اور بربادی سے دوچار کیا۔ایران نے اپنی کامیاب حکمت عملی کی وجہ سے مشرق وسطٰی کی عوام کو اپنی حکومتوں کے خلاف اُٹھنے پر مجبور کر دیا ہے
Waqas Mughal19,695 次观看 • 3 天前

اصل دہشتگرد کون ہے ؟ امریکہ ، اسرائیل ، انڈیا یا یواے ای یا ہماری اندرونی نااتفاقی ؟ یہ جگہ کوئٹہ تفتان روڈ ہے جہاں 3 دن میں 30 سے زائد ٹرکوں کو دہشت گردوں نے حملوں سے تباہ کر دیا ہمارا یہ سوال ہے یہ کون دہشتگرد ہیں جو پاکستان کے اتنا اندر کاروائیاں کر رہے ہیں کہاں ہیں فورسز ؟؟
Waqas Mughal178,401 次观看 • 1 个月前

انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
Waqas Mughal243,040 次观看 • 3 个月前

میں امریکی ہوں ایک عیسائی کے طور پر پیدا ہوئی لیکن میں نے غزہ کے لوگوں کے اٹوٹ اور غیر متزلزل ایمان کا مشاہدہ کیا مرتے ہوئے بھی اللہ کہہ رہے تھے اور مجھے تجسس ہوا میں نے تحقیق کی تو پتا چلا یہ ایمان کی طاقت ہے اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں مسلمان ہو گئی۔الحمد للہ 🤲الحمداللہ
Waqas Mughal79,088 次观看 • 1 个月前

بڑا انکشاف 🚨 الجزیرہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران ایک انتہائی جدید نامعلوم فضائی دفاعی نظام تعینات کر رہا ہے جو کامیابی سے امریکی F-35s، F-15s اور F-18s کو نشانہ بنا رہا ہے۔امریکی بیانیہ کہ ایران کی فضائیں ہمارے مکمل کنٹرول میں ہیں وہ ختم ہو چکا بلکہ یہ فضائیں امریکہ کے لیے تباہ کن
Waqas Mughal205,929 次观看 • 3 个月前

🚨ایرانی تیل پر امریکی کانگرس نے سخت نوٹس لے لیا "ٹرمپ کی آڈیو چلا کرپوچھا گیا" سائکس : مسٹر سیکرٹری کیا آپکو معلوم ہے کہ امریکہ ایران سے لاکھوں بیرل تیل چوری کر رہا ہے ؟ رائٹ : میرا خیال ہے وہ ایسے ہی بات کر رہے ہیں سائکس : تو پھرکیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ رائٹ : مجھے معلوم نہیں
Waqas Mughal61,734 次观看 • 1 个月前

بریکنگ نیوز 🚨 امریکی بمباری کے دوران ایران کے ہاتھ کچھ امریکی ہارڈوئیر لگا ہے جس میں لانگ رینج میزائل اور بنکر بسٹر بمب شامل ہیں جو پھٹے نہیں ایران نے یہ ہارڈوئیر ملٹری سائٹ پر ریورس انجنیرنگ کے لیے بھیج دئیے ایران شاید اس ٹیکنالوجی سے اپنے میزائل پروگرام کو مزید جدید بنائے گا
Waqas Mughal95,210 次观看 • 2 个月前