⚜️ WaqasWrites ⚜️
@waqaswrites • 3,500,000 subscribers
Videos
لیکن میں شاعر نہیں ہوں۔ میں تو بس ایک عام سا انسان ہوں، جس کے پاس نہ الفاظ کی جادوگری ہے، نہ استعاروں کا سہارا۔ میرے پاس تو بس ایک سچی تڑپ ہے جو لفظوں کی محتاج نہیں، اور ایک درد ہے جو میری خاموشی میں دھڑکتا ہے۔ #ForYou #Dard_e_Dil #UrduPoetry #CapCutTemplates #WaqasWrites
⚜️ WaqasWrites ⚜️179,300 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载
