WeatherWalay's banner
WeatherWalay's profile picture

WeatherWalay

@weatherwalay109,654 subscribers

PakWeather is now Weatherwalay. Pakistan's first private weather company with over 300+ weather stations across Pakistan. HQ in Islamabad.

Shorts

🛑 میانوالی میں شدید طوفان.. رکشہ بے قابو ہوگیا.. پرانی ڈی ایچ کیو ہسپتال گلبرگ چوک میں شدید طوفان سے چنگ چی رکشہ قلابازی کھاتا ہوا دور جا گرا۔

74,143 views

🌍 یہ دلکش تصویر خلا سے لی گئی ہے، بالکل انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (ISS) کے اوپر سے، جس میں پاکستان 🇵🇰، بھارت 🇮🇳، سری لنکا 🇱🇰 اور بنگلہ دیش 🇧🇩 خلا سے ایک خوبصورت نظارے کی صورت میں نظر آ رہے ہیں۔ ☀️ سورج کی روشنی میں پورا خطہ صاف نظر آرہا ہے جبکہ بادلوں کو اوپر تیرتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے، ✨ خلا سے یہ منظر ہمیں زمین کی خوبصورتی کا احساس دلاتا ہے۔

105,422 views

🚨جلالپور ڈسٹرکٹ جہلم میں سیلابی ریلے، اب تک 63 افراد جاں بحق

90,193 views

🚨 لاہور نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں راوی کا سیلابی 🌊 ریلا داخل، رہائشیوں کو فوری انخلاء کے لئے الرٹ جاری کر دیا گیا..

57,637 views

🚨 ظلم کی انتہا! سکھر میں بااثر وڈیرے نے کھیت میں پانی پینے پر ایک بے زبان 🐪 اونٹنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی ٹانگ توڑ دی 💔😢 انسانیت کا جنازہ نکال دیا گیا… کیا جانوروں کے ساتھ یہ سلوک برداشت کیا جا سکتا ہے؟ 🆘⚖️ #Sukkur #AnimalCruelty #Justice ✊

50,986 views

🚨 لاہور / سیلابی ریلا داخل! 🚨 پارک ویو سٹی میں پانی داخل ہونا شروع 🌊 حفاظتی دیوار ٹوٹ گئی 🚧 مزید علاقے دریائے راوی کے کنارے شدید خطرے میں ہیں ⚠️ شہری ہوشیار رہیں، صورتحال پر نظر رکھیں 🚨🏚️

35,869 views

🔴 High tides at #Karachi's coast due to #CycloneBiporjoy. Storm surge will be at its peak between 14-16th June. Stay away from beaches and donot venture in seas. It's not safe. #Pakweather Share and Retweet!

86,136 views

🛑 EXCLUSIVE: An insane rainstorm ⚡⚡ has reduced visibility to merely a few meters, torrential rain continue in #Karachi 😱 🚨 Watch for Urban Flood 🌊 #karachirain #KarachiRains

28,013 views

🛑 چکوال میں 400 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ، طوفانی ⚡⚡بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب کے مناظر.. کئی گھر ڈوب گئے، سڑکیں دریا کا منظر پیش کر رہی ہیں..⛈️⛈️

29,400 views

🛑Visuals of Intense #HailStorm in Bisha, #SaudiArabia. #PakWeather

64,821 views

🚨 طوفانی بارشیں اور سیلابی ⛈️⛈️صورتحال۔۔ شمال مشرقی پنجاب کی صورتحال خراب ہوگئی! سیالکوٹ میں 362 ملی میٹر⚡ بارش ریکارڈ۔۔ بھارت سے سیلابی ریلے پاکستان کی جانب، پُل بہہ گئے گھر ڈوب گئے!

24,956 views

🚨کراچی کے مختلف علاقوں میں ⚡⚡⚡ طوفانی بارش، سیلابی صورتحال، لوگ گھروں میں رہیں!

25,148 views

🚨 تازہ ترین: سعودیہ عرب کے شہر جدہ شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا سلسلہ، اس وقت شہر سیلاب کی صورتحال کا سامنا کر رہا ہے، سڑکیں اور صحرائی علاقہ سیلابی ریلے کی نزر ۔۔

52,566 views

🛑کراچی میں⚡ خطرناک کالی گھٹائیں، کچھ علاقوں میں بارش شروع ⛈️⛈️

23,020 views

🚨 #Quetta city is currently receiving heavy snowfall after years of gap. ❄️🌨️

11,370 views

🛑 کراچی کے مختلف علاقوں ہلکی بارش، بادل عمارتوں تک نیچے آگئے 🌧️

16,401 views

🛑 ڈپلو اور گردو نواح میں ⚡⚡⚡ شدید بارش، اب تک 80 ملی میٹر یا اس سے زیادہ بارش ہوچکی ہے..

14,988 views

🛑تازہ ترین:: سندھ میں باقاعدہ مون سون بارشوں⚡⚡⚡ کی انٹری!! تھر پارکر/ڈپلو میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال..

25,209 views

🛑 لاہور: خدارا آسمانی بجلی چمکنے کے دوران گھروں میں رہیں، گزشتہ روز لاہور میں ⚡⚡ خطرناک آسمانی بجلی دو بار ایک ہی جگہ آگری، شدید ترین دھماکے سے لوگ انتہائی خوفزدہ ہوگئے😔 مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے! #viralvideo #LightningStrike

26,297 views

🛑 تازہ ترین: مکہ مکرمہ میں شدید گرج چمک کا طوفان، خطرناک بجلی خانہ کعبہ 🕋 کے قریب موجود کلاک ٹاور پر گر گئی ۔۔ خصوصی مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ!

29,653 views

Videos