
WeatherWalay
@weatherwalay • 109,654 subscribers
PakWeather is now Weatherwalay. Pakistan's first private weather company with over 300+ weather stations across Pakistan. HQ in Islamabad.
Shorts
Videos

🛑پاک ویدر جو موسم کی اپڈیٹس فراہم کرنے والا پاکستان کا پہلا، سب سے بڑا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور جدید موسمی اسٹیشنوں پر مشتمل نیٹورک ہے جو سروے کے مطابق آپ لوگوں کو 90 فیصد تک صحیح موسم کی پیشگوئیاں فراہم کرتا ہے. 🔸 موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کی لوکل اور انٹرنیشنل مین اسٹریم میڈیا پر اب تک کی جانے والی تمام اپڈیٹس کو ہر پلیٹ فارم پر بھرپور سراہا گیا.. 🔸ہم اپنے پلیٹ فارم سے تمام غیر ملکی اداروں/سرکاری نمائندوں/سیاستدان/میڈیا پرسنز اور اپنے فالورز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ❤️
WeatherWalay703,751 次观看 • 2 年前

🛑 پاکستان کی پہلی 'ویدر والے' (نجی موسمیاتی کمپنی) ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور 250 سے زائد آٹومیٹک ویدر اسٹیشنز کی مدد سے ملک بھر میں موسم کی درست پیشن گوئی اور اپڈیٹس فراہم کرتی ہے۔ یہاں "Weather on the Way" (راستے کا موسم) سروس کا مقصد سفر کے دوران راستے میں ہمارے فالوورز ہر طرح کے موسم سے آگاہ رہیں، تاکہ آپ پریشانی سے بچا جا سکے۔ دیکھیے سماء ٹی وی کی خصوصی رپورٹ!
WeatherWalay57,975 次观看 • 3 个月前

🌋 ایتھوپیا کا 12,000 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا، راکھ پاکستان اور بھارت تک آپہنچی! ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹ گیا، جس سے اٹھنے والا دھواں 46,000 فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا! ☁️💨 راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور شمالی پاکستان تک پہنچ گئے 🌏😱۔ خصوصی مشاہدے کے مطابق، گوادر کے جنوب میں 60 ناٹیکل میل دور تک راکھ کے بادل دیکھے گئے۔ 🌫️⚠️ یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی آتش فشاں راکھ کی خبر اتنی اونچی بلندی تک پہنچنے کی تصدیق ہوئی! 😲🚨 مزید اپڈیٹس کے لئے صرف ویدر والے!
WeatherWalay113,281 次观看 • 7 个月前

🚨🚨 دریائے راوی میں لکڑی کے بے شمار گٹھے بہتے دکھائی دے رہے ہیں، بھارت اور پاکستان دونوں ملکوں میں غیر قانونی کٹائی اور جنگلات کی بربادی کے باعث نہ صرف ماحولیاتی توازن بگڑ رہا ہے بلکہ دریائی نظام اور سیلابی صورتحال بھی مزید خطرناک ہو رہی ہے۔ 🚨 پاکستان میں بھی دریا کے کنارے درختوں کی بے دریغ کٹائی اور زمینوں پر قبضے اسی ماحولیاتی تباہی کو تیز کر رہے ہیں۔ اگر دونوں ممالک نے جنگلات کے تحفظ پر توجہ نہ دی تو آنے والے دنوں میں دریاؤں کے سیلابی ریلے اور زمین کٹاؤ لاکھوں زندگیاں متاثر کر سکتے ہیں۔ ⚠️
WeatherWalay141,678 次观看 • 10 个月前

🚨🌊 دریائے چناب مرالہ ہیڈ ورکس 🌊🚨 📅 27 اگست 2025، وقت: 02:00 بجے رات ⬆️ اپ اسٹریم ڈسچارج: 9,02,240 کیوسک ⬇️ ڈاؤن اسٹریم ڈسچارج: 8,45,740 کیوسک ⚠️ صورتحال: نہایت خطرناک! انتہائی بلند سطح کا سیلاب ⚠️ 📈 رجحان: مسلسل بڑھ رہا ہے! 😨 لوگ محتاط رہیں، قریبی آبادیوں کو سخت خطرہ لاحق! 🏘️💦 🙏 فوری احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کسی بھی وقت بڑا سانحہ ہوسکتا ہے! ⛔🔥
WeatherWalay136,594 次观看 • 10 个月前