
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
@Xaidi_Jee • 3,671 subscribers
محب وطن شہری 🇵🇰 میرا جینا مرنا پاکستان 🇵🇰 کراچی میری پہلی محبت اور آخری سکونت❣ میں وہ قلم✍ ہوں جسے خریدا نہیں جاسکتا Social Media Activist
Shorts
Videos

کراچی : کے ڈی اے چورنگی پل چڑھائی پر پڑی چربی گرمی سے پڑے پڑے پگھل کر روڈ پر آئل بن گئی، انتظامیہ سے گزارش ہے خدارا فوری اسکا سَدباب کیجیئے اب تک لاتعداد بائک سوار یہاں پھسل چکے ہیں۔ ہمارا مقصد #بااختیار_کراچی بنانا اسلیئے ہے تاکہ یوسی لیول تک اختیارات منتقل ہوں بروقت کام ہوسکے۔
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ11,077 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载