Yar Muhammad Khan Niazi's banner
Yar Muhammad Khan Niazi's profile picture

Yar Muhammad Khan Niazi

@YarMKNiazi32,396 subscribers

Focal Person to CM KP on Digital Media || Ex PTI SMT Head KP

Shorts

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے شہید انیس ستی کے بھائی راحیل شہزاد ستی، عاصم شہزاد ستی اور دانش شہزاد ستی کی ملاقات۔ انیس ستی 26 نومبر کے احتجاج کے دوران شہید کر دیے گئے تھے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے شہید انیس ستی کے بھائی راحیل شہزاد ستی، عاصم شہزاد ستی اور دانش شہزاد ستی کی ملاقات۔ انیس ستی 26 نومبر کے احتجاج کے دوران شہید کر دیے گئے تھے۔

35,829 views

General Bus Stand Peshawar Main Terminal Building! Presenting the updated and modern look of the General Bus Stand (GBS) Peshawar Main Terminal Building. It features a double-height ground floor for the first time, offering a more spacious environment, improved natural lighting, and a contemporary architectural design.

12,979 views

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنماؤں اور آئی ایس ایف کراچی کے بانی اراکین کی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات۔ ملاقات میں سابق رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر محسود، سابق رکنِ صوبائی اسمبلی عدیل احمد، زین پرویز اور شارق پرویز شریک تھے۔ وفد نے وزیراعلیٰ کو عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران چیئرمین عمران خان کی رہائی، حقیقی آزادی کی تحریک، اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے قیام سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفد کو صوبے میں امن و امان کے قیام، بہتر طرزِ حکمرانی کے فروغ اور عمران خان کے وژن کے مطابق جاری اصلاحاتی اقدامات سے آگاہ کیا۔

13,268 views

Videos

YarMKNiazi's profile picture

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِصدارت محکمہ ماحولیاتی تبدیلی، جنگلات و جنگلی حیات کا اہم اجلاس! درختوں کی غیر قانونی کٹائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ٹمبر مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے اور ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ جنگلات قوم کی امانت ہیں اور ان کی لوٹ مار ناقابلِ برداشت ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ غیر قانونی درختوں کی کٹائی میں ملوث افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں۔ غیر قانونی شکار اور جنگلی حیات کی تجارت کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر کو فوری گرفتار کر کے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت جنگلی حیات کے تحفظ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق یقینی بنائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سخت ترین قانونی اصلاحات کی جائیں گی اور سزاؤں میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ قانون مؤثر اور ناقابلِ فرار بنایا جا سکے۔ وزیرِاعلیٰ نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ قانون میں موجود خامیوں کی نشاندہی کر کے نئی تجاویز پیش کریں۔ وزیرِاعلی نے کہا کہ قانون کی خامیوں کے باعث قومی وسائل کی لوٹ مار ناقابلِ برداشت ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ ان قوانین کو اتنا مضبوط بنایا جائے کہ کوئی بھی شخص درختوں یا جنگلی حیات کے وسائل پر ناجائز ہاتھ نہ ڈال سکے۔

Yar Muhammad Khan Niazi

199,319 views • 7 months ago

YarMKNiazi's profile picture

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور پجگہی روڈ پر واقع پناہ گاہ کا اچانک دورہ وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و احوال دریافت کیے وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہ میں فراہم کی جانے والی خوراک کے معیار کا جائزہ لیا. وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پناہ گاہ کے مکینوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا بھی کھایا صوبے میں 10 فعال پناہ گاہیں عوام کو سہولت فراہم کر رہی ہیں جبکہ 11ویں افتتاحی مرحلے میں ہے، صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی ضرورت کے مطابق نئی پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی، پشاور میں مزید پناہ گاہوں کی ضرورت ہے، مقیم افراد کا مطالبہ, خواتین کے لیے علیحدہ پناہ گاہ قائم کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آیا پناہ گاہ میں رہائش پذیر افراد نے وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور سیلفیاں بنائیں, وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہوں کے لیے تمام درکار فنڈز فوری طور پر فراہم کرنے کا حکم دیا یہ عمران خان کا وژن ہے، جس کے تحت عام آدمی کو بنیادی سہولیات تک رسائی دی جا رہی ہے، فنڈز کی کمی کو اس عوامی فلاحی منصوبے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، نگران دورِ حکومت میں بند کیے گئے فنڈز کا مکمل ازالہ کیا جائے گا، پناہ گاہوں میں مسافروں، تیمارداروں اور مزدوروں کو مفت قیام و طعام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے، بریفننگ

Yar Muhammad Khan Niazi

30,708 views • 7 months ago