
Khawaja Yaseen Usmani
@YasinUsmani_Ofl • 23,626 subscribers
Shorts
Videos
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا یہ محض اتفاق ہے؟ سب سے پہلے قندیل بلوچ کو قتل کیا گیا جس نے سب سے پہلے پنکی پیرنی اور عمران کے تعلقات کے بارے میں انکشاف کیا، پھر مولانا سمیع الحق کو اس تقریر کے بعد شہید کر دیا گیا جو انہوں نے یہودی ایجنٹ عمران نیازی اور ثاقب ناسور کے متعلق کی تھی، پھر ارشد شریف کا قتل بھی ہو گیا کیونکہ اس نے بھی کچھ رازوں سے پردہ اٹھایا تھا، پھر عمران خان کے خلاف قتل کے مقدمے کا مدعی انسپکٹر عامر کی موت بھی واقع ہو گئی اور اب مولانا مسعود الرحمٰن کو بھی راستے سے ہٹا دیا گیا کیوں مولانا نے بھی عمران خان کے خلاف تقریر کی تھی۔
Khawaja Yaseen Usmani96,200 次观看 • 2 年前

ایک شخص جو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ اس کے علاؤہ سارا پاکستان چور، ڈاکو، بے ایمان، بے غیرت اور غلام ہے، ایک شخص جو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر وہ نہیں تو پاکستان ختم ہو جائے گا۔ ایک شخص جو اپنی سیاست کے لئے جو قران کی غلط تشریح کرتے ہوئے کہتا ہے کہ قرآن میں لکھا ہوا ہے ظلم برداشت کرنے سے بہتر ہے مر جاؤ، ایک شخص جو کہتا ہے کہ میرے بچے اس لیے پاکستان نہیں آ رہے کیونکہ پاکستان میں حالات ٹھیک نہیں، ایک شخص جو لوگوں کے بچے مروا کر تسکین محسوس کرتا ہے ایسا آدمی جو مرنے والوں کو کہتا ہے کہ یہ میرے ہیں اور جو جیلوں میں چلے جائیں ان کے بارے میں کہتا ہے کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں
Khawaja Yaseen Usmani70,907 次观看 • 2 年前
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
Khawaja Yaseen Usmani73,633 次观看 • 2 年前

برطانیہ میں ایک خاتون نے الزام لگایا کہ اُس کے والد سمیت "مذہب یعنی فتنے" کے 3 بڑے رہنماوں نے لندن اور ربوہ جہاں قادیانیوں کا مرکز ہے وہاں مرکز کے اندر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ قادیانیوں کے موجودہ خلیفہ مرزا مسرور 44 منٹ طویل کال میں متاثرہ خاتون کو خاموش رہنے کا کہتا رہا۔ خاتون نے وہ کال بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی لیکن معاملہ دبا دیا گیا
Khawaja Yaseen Usmani47,928 次观看 • 2 年前

آسیہ ملعونہ پر بنی ویڈیو کو لازمی ریٹویٹ کریں۔ کیسے عمران خان نے بیرونی آقاؤں کے ساتھ وعدہ کر کے دو عدالتوں سے سزا موت کا فیصلہ آنے کے باوجود گستاخہ آسیہ ملعونہ کو رہا کر دیا، امریکہ جا کر وہاں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے لیڈران کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی۔ اس کا طریقہ واردات یہ تھا کہ ساتھ ساتھ ریاست مدینہ کا نعرہ بھی لگاتا رہا تاکہ لوگوں کو گمراہ کیا جا سکے۔
Khawaja Yaseen Usmani19,288 次观看 • 2 年前

انسانی حقوق کے نام نہاد چمپیئن کہاں مر گئے؟ اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ کی بیوی نے درندگی سے 14 سالہ بچی پر ظلم کے پہاڑ توڑے، بازو اور ٹانگیں توڑ دی ہیں، ان دونوں میاں بیوی کو الٹا لٹکا کر کوڑے مارے جائیں بچی کو اتنا مارا گیا ہے کہ سر اندر تک زخمی ہے جس کا ڈاکٹر نے آپریشن کیا ہے، جب بچی کا بازو اٹھایا گیا تو درد کے مارے کہہ رہی ہے آرام سے، یا اللہ بچی پر رحم فرما اور ظالموں کو نیست و نابود فرما۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف کو ڈوب مرنا چاہئیے کہ گندی نسل کا سول جج ابھی بھی اپنی کرسی پر بیٹھا غریبوں پر تشدد کر کے پیسے دینے کی پیشکش کر رہا ہے. ہم اس بدترین ظلم کے خلاف غریبوں کے حق میں آواز اٹھاتے رہیں گے. آخر یہ ظلم اور نا انصافی کا بازار کب تک چلے گا۔
Khawaja Yaseen Usmani17,741 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载