
Aziz Khan Kakar
@Young_kakar • 73,528 subscribers
President Insaf Youth Wing Balochistan #🇵🇰Zindabad #BehindYouSkipper #سیال_پختون_یم_فطرت_می_دہ_عقاب_دے #مین_پہ_خاورہ_یم_مقصد_می_انقلاب_دے
Shorts
Videos

شکر ہے فورسز کی نظر نہیں پڑی ورنہ بہت بڑا تصادم ہوجاتا بلوچستان سرعام؛
Aziz Khan Kakar113,006 Aufrufe • vor 3 Monaten

سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
Aziz Khan Kakar146,903 Aufrufe • vor 1 Jahr

بلوچستان میں نہ جان محفوظ نہ مال محفوظ گورمنٹ رٹ کا اندازہ لگائیں کہ پچھلے 10 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا واقعہ ہے جس میں کہیں گاڑیاں سامان سے لوڈ اکھٹی جلا کر راکھ کر دیتے ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بلوچستان میں عام عوام کیلے زندگی عذاب بن گی ہے Imran Riaz Khan
Aziz Khan Kakar23,670 Aufrufe • vor 3 Monaten

کل رات نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے میزئی اڈہ بلوچستان میں 5 افراد شہید اور 7 افراد زخمی ہوئے بزرگ رہنما کمشنر سے بات کر رہا ہے۔ کون اتنے طاقتور ہے جو سرعام لوگوں کو گولیاں مار کر سکون سے نکل جاتے ہیں۔ اور قاتل اتنے ٹرینڈ ہے کہ کسی کو موقع بھی نہیں دیتے ہلنے کا بلوچستان 😢
Aziz Khan Kakar14,691 Aufrufe • vor 3 Monaten

ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کے بجائے کراچی میں تیسرا کینسر ہاسپٹل مکمل کرلیا۔
Aziz Khan Kakar10,690 Aufrufe • vor 2 Monaten