
Aziz Khan Kakar
@Young_kakar • 74,457 subscribers
President Insaf Youth Wing Balochistan #🇵🇰Zindabad #BehindYouSkipper #سیال_پختون_یم_فطرت_می_دہ_عقاب_دے #مین_پہ_خاورہ_یم_مقصد_می_انقلاب_دے
Shorts
Videos

صوابی کی طرف نکل گئے اپنے انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے تمام نوجوانوں کو صوابی بلایا ہے خیبر پختونخوا کے غیرتمند عوام نکلیں جس طرح آپ نے مسلسل 3 مرتبہ خان کو مینڈیٹ دیا اج وقت آ گیا ہے اپنی مینڈیٹ کی حفاظت کریں جس طرح 8 فروری کو کیا صدر انصاف یوتھ ونگ عزیز خان کاکڑ PTI
Aziz Khan Kakar19,952 просмотров • 15 дней назад

شکر ہے فورسز کی نظر نہیں پڑی ورنہ بہت بڑا تصادم ہوجاتا بلوچستان سرعام؛
Aziz Khan Kakar113,034 просмотров • 4 месяцев назад

سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
Aziz Khan Kakar146,903 просмотров • 1 год назад

بلوچستان میں نہ جان محفوظ نہ مال محفوظ گورمنٹ رٹ کا اندازہ لگائیں کہ پچھلے 10 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا واقعہ ہے جس میں کہیں گاڑیاں سامان سے لوڈ اکھٹی جلا کر راکھ کر دیتے ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بلوچستان میں عام عوام کیلے زندگی عذاب بن گی ہے Imran Riaz Khan
Aziz Khan Kakar23,913 просмотров • 5 месяцев назад

کل رات نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے میزئی اڈہ بلوچستان میں 5 افراد شہید اور 7 افراد زخمی ہوئے بزرگ رہنما کمشنر سے بات کر رہا ہے۔ کون اتنے طاقتور ہے جو سرعام لوگوں کو گولیاں مار کر سکون سے نکل جاتے ہیں۔ اور قاتل اتنے ٹرینڈ ہے کہ کسی کو موقع بھی نہیں دیتے ہلنے کا بلوچستان 😢
Aziz Khan Kakar14,691 просмотров • 4 месяцев назад

ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کے بجائے کراچی میں تیسرا کینسر ہاسپٹل مکمل کرلیا۔
Aziz Khan Kakar10,690 просмотров • 3 месяцев назад