
Aziz Khan Kakar
@Young_kakar • 74,105 subscribers
President Insaf Youth Wing Balochistan #🇵🇰Zindabad #BehindYouSkipper #سیال_پختون_یم_فطرت_می_دہ_عقاب_دے #مین_پہ_خاورہ_یم_مقصد_می_انقلاب_دے
Shorts
Videos

شکر ہے فورسز کی نظر نہیں پڑی ورنہ بہت بڑا تصادم ہوجاتا بلوچستان سرعام؛
Aziz Khan Kakar112,167 görüntüleme • 10 gün önce

بلوچستان میں نہ جان محفوظ نہ مال محفوظ گورمنٹ رٹ کا اندازہ لگائیں کہ پچھلے 10 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا واقعہ ہے جس میں کہیں گاڑیاں سامان سے لوڈ اکھٹی جلا کر راکھ کر دیتے ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بلوچستان میں عام عوام کیلے زندگی عذاب بن گی ہے Imran Riaz Khan
Aziz Khan Kakar23,670 görüntüleme • 15 gün önce

کل رات نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے میزئی اڈہ بلوچستان میں 5 افراد شہید اور 7 افراد زخمی ہوئے بزرگ رہنما کمشنر سے بات کر رہا ہے۔ کون اتنے طاقتور ہے جو سرعام لوگوں کو گولیاں مار کر سکون سے نکل جاتے ہیں۔ اور قاتل اتنے ٹرینڈ ہے کہ کسی کو موقع بھی نہیں دیتے ہلنے کا بلوچستان 😢
Aziz Khan Kakar14,634 görüntüleme • 9 gün önce

سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
Aziz Khan Kakar146,891 görüntüleme • 1 yıl önce

انصاف یوتھ ونگ نے پشین میں دفعہ 144، انٹرنیٹ بندش، ٹرانسپورٹ بند اور کنونشن پر پولیس گردی کرسیاں لیکر گئے ٹینٹ اکھاڑ نے کے باوجود نوجوانوں نے دفعہ 804 لگا دیا انشاءاللہ آج کے بعد میرے بلوچستان کے نوجوان مزاحمت ہی کریں گے Muhammad Khalid Khurshid Khan Ehsan Toor Mubashir Abbasi Noor Kakar🇵🇰
Aziz Khan Kakar43,955 görüntüleme • 6 ay önce

انصاف یوتھ ونگ بلوچستان نصیر آباد ریجن ضلع صحبت پور کے زیر اہتمام شاندار ریلیز عمران خان کنونشن جس کے مہمان خاص مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی صاحب تھے انشاءاللہ کل تیسرا اور شاندار کنونشن ہوگا قلعہ سیف اللہ کے ضلع مسلم باغ میں بلوچستان میں انٹرنیٹ بند ہے سوشل میڈیا دوست ساتھ دے🙏
Aziz Khan Kakar26,909 görüntüleme • 7 ay önce

بغیر کسی مفاد اور عہدے کے جتنا کام میڈم خدیجہ شاہ نے کیا میں پچھلے 6 مہینوں سے اس کا گواہ ہو ہزاروں ورکرز کے مچلکے دینے کے بعد اب ہر تاریخ پر آ کر ورکرز کا حال بھی پوچھتی ہے۔ ساتھ میں میرا بھائی Raja Mateen Adv جس نے خان کے نظریہ کیلے دن رات ایک کیا آپ کو بھی سلام
Aziz Khan Kakar23,589 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ سالار خان کاکڑ ہے کپتان کے فائنل کال کیلے ورکرز کو پچھلے 4 مہینوں سے موبلائز کرتا تھا پھر بلوچستان کے تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ لیکر نکلا آج ظالموں نے قید کر رکھا ہے پلیز آواز اٹھائیں Salar Sultanzai کیلے ایک مقدمہ میں جوڈیشل کرتے ہے 4 مزید میں ریمانڈ دیتا ہے
Aziz Khan Kakar29,252 görüntüleme • 1 yıl önce