
Yousaf Saeed
@YousafSaeedPTI • 35,606 subscribers
Neelum valley Azad Kashmir
Shorts
Videos
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مجذوب سوشل میڈیا سٹار جاوید عرف مہانڈری کو قتل کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی مقتول دوستوں کے پاس افطاری کرنے گئے تھے دیکھا جا سکتا ہے کہ افطار سے چند منٹ قبل پولیس ملازم نے انتہائی بے دردی کے ساتھ ان کو گولی مار کر قتل کر دیا
Yousaf Saeed296,709 просмотров • 4 месяцев назад

فیصل راٹھور کی ایک سالہ پرانی ویڈیو ایک بار سوشل میڈیا پر وائرل
Yousaf Saeed91,267 просмотров • 1 месяц назад

راولاکوٹ گرینڈ آپریشن سے قبل فلمائی گئی ظلم کی ایک داستان یاد رہے آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ مکمل بند ہے ، نوجوان ویڈیوز بنا کر اپنی بائیک پر کئی کلومیٹر دور پاکستان کی حدود میں ا کر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں اس لیے حاصل ہونے والی ویڈیوز کئی گھنٹے پرانی ہوتی ہیں
Yousaf Saeed83,680 просмотров • 1 месяц назад

آزاد کشمیر میں پاکستان سے تعینات کیے گئے آئی جی پولیس کا ماضی میں دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
Yousaf Saeed63,815 просмотров • 1 месяц назад

"پائلٹ کو پکڑنے کے چکر میں جوان کیا، بزرگ بھی جنگلوں کی خاک چھاننے نکل پڑے ہیں
Yousaf Saeed550,181 просмотров • 1 год назад

مریم نواز کو ٹکر دینے شہباز شریف کی کوآرڈینیٹر برائے یوتھ میدان میں آ گئی ٹک ٹاکنگ کا مقابلہ جاری
Yousaf Saeed141,120 просмотров • 3 месяцев назад

شوکت نواز میر کا کچھ ماہ قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے مابین رشتے کے حوالہ سے دیا گیا ایک بیان ضرور سنیے
Yousaf Saeed51,113 просмотров • 1 месяц назад

نور خان ائیر بیس کی تباہی کے شادیانے بجانے والے یہ ویڈیو دیکھ لیں
Yousaf Saeed413,767 просмотров • 1 год назад
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جس ملک کے سرحد پر تعینات جوانوں کا حوصلہ اتنا بلند ہو انہیں دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی
Yousaf Saeed400,043 просмотров • 1 год назад

پاکستان پر مسلط رجیم نے ہر چیز کو بے توقیر کر دیا ہے ، نصر اللہ ملک جیسے پالشی ، منیب فاروق جیسے ٹٹو اور کامران شاہد جیسے بھاڑے کے صحافی کو مسلط رجیم کی اٹھائی گیری اور اسٹیبلشمنٹ کی دن رات پالش گیری پر قومی اعزازات سے نوازنا اس ملک کے ساتھ کسی مذاق سے کم نہیں
Yousaf Saeed435,215 просмотров • 1 год назад

سیالکوٹ پیراشوٹ سے اترنے والے بھارتی جاسوس کو مقامی عوام نے گرفتار کر لیا
Yousaf Saeed297,465 просмотров • 1 год назад

راولپنڈی اسلام آباد میں انتظامیہ کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گھروں اور مارکیٹس کی برقی آلات بند کرنے کا حکم
Yousaf Saeed295,700 просмотров • 1 год назад