آخر وہ ہو گیا جس کا ڈر تھا ۔ پاکستان کا امریکہ اسرائیل پر چھوٹے راکٹوں سے شدید حملہ ، امریکی صدر ٹرمپ کی حالت تشویش ناک۔
693,556 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
دشمن کو آخری حد تک ماریں گے زندگی رہی تو پھر ملیں گے I love you Mama فوجی جوان کا گولیوں کی گھن گھرج میں سرحد سے ماں کے نام ویڈیو پیغام
603,963 次观看
راولپنڈی، تھانہ مندرہ کی حدود میں دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل Sp صدر نے نوٹس لیتے ہوۓ دلہن کو گرفتار کر کے آڈیالہ جیل منتقل کر دیا،جبکہ دولہا فرار ہو گیا🤣
105,708 次观看
جنگی ماحول میں ہجرت کرنا سب سے تکلیف دہ اور مشکل ہوتا ہے
293,995 次观看
ایران کی بہادری پر رشک آ رہا ہے اے مالِکوں کے مالک جیسے تو نے چھوٹے چھوٹے چھوٹے کنکروں سے بڑے بڑے ہاتھیوں کو مروا دیا تھا ، اسی طرح آج ایرانی میزائلوں سے بھی دشمن کو نیست و نابود فرما دے ۔
108,631 次观看
کیا آپ اس شخص کا دکھ اور تکلیف سمجھ سکتے ہیں جو اپنی شہید بیوی کی لاش کے پاس بیٹھا ہے اور شدید گولہ باری کی وجہ سے وہ اسے مقامی ہسپتال تک نہیں لے جا سکا اور یہاں بیٹھے بیٹھے آس پاس مزید گولے گر رہے ہیں💔 شاہکوٹ وادی نیلم
268,974 次观看
کراچی کے اس شخص کی میں ویڈیوز دیکھا کرتا تھا مجھے لگتا تھا کہ یہ نشے میں گرفتار نوجوانوں کو پکڑ کر انکو اس لت سے نکالنا چاہتا مگر اب یہ بغیرت ڈالر گردی کے چکر میں لوگوں کی تذلیل کرتا ہے
148,070 次观看
یہ سوات کا رہنے والا ایک کم عمر خواجہ سرا شایان ہے۔ چند روز قبل اسے چند ظالموں نے زیادتی کا نشانہ بنا کر ایک اونچی پہاڑی سے نیچے پھینک دیا جس کی وجہ سے اسکی کمر ٹوٹ گئی۔ آج شایان ہسپتال میں بنا کسی ماں، باپ اور رشتے دار کے اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ وہ جو ہم ڈھنڈورا پیٹتے ہیں کہ ہمارے بخت سیاہ ہوگئے ہیں۔ ہماری کمائی زہر بن گئی ہے۔ ہمارے رستے بند ہوگئے ہیں۔ ہم پے قحط اتر آیا ہے۔ ہمارے دریا سوکھ گئے ہیں۔ ہمارا جون اور جنوری ایک سا ہوگیا ہے۔ ہم سے چھاؤں چھین لی گئی ہے۔ ہماری خوش بختی مٹا دی گئی ہے۔ ہمیں مہلک بیماریاں لگ گئی ہیں۔ ہمارے بڑھاپے رسوا ہوگئے ہیں اور ہمیں دکھائی دینا بند ہوگیا ہے۔ دراصل یہ سب ہمارے ہی پیدا کردہ اسباب ہیں جس میں ہم نے زندگی اور درندگی کا فرق مٹا کر خود سے انسان ہونے کا ٹائٹل چھین لیا ہے۔ ہم آج بھی شاید سینکڑوں بلکہ ہزاروں سال پیچھے ہیں اور انسان کی کھال پہنے عقل اور شعور سے عاری منافق الفطرت غلیظ جاندار ہیں جنہیں واقعی گریبانوں سے گھسیٹ کر قیامت تک کے لیے کسی جہنم نما قید خانوں میں مقید کر دینا چاہئیے۔ رضا اختر کی وال سے
151,706 次观看
سڑکیں ایسے بند کی جاتی ہیں کوہالہ انٹری پوائنٹ پر ایک کارکن سرکاری گاڑی کے آگے لیٹا ہوا ہے
78,957 次观看
حافظ ہوراں سے گزارش ہے کہ جنرل فیض تک معاملہ نہیں رکنا چاہیے ۔ جنرل باجوہ پہ آرٹیکل چھے لگائے بغیر یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ باجوہ کو کٹہرے میں لاؤ ناصر صدیقی کی وال سے
101,208 次观看
کوئی اتنا بہادر کیسے ہو سکتا ہے 🥹
256,931 次观看
وزیراعلی پنجاب کے آفس سے گیارہ منٹ کی مسافت پر پنجاب کالج گلبرک لاہور کیمپس میں مبینہ طور پر گارڈ کی 16 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے معاملے پر لاہور کے مختلف پنجاب کالجز میں احتجاج جاری فارم 47 کی پیداوار حکومت کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ اور طالبات پر تشدد
252,040 次观看
لائن آف کنٹرول پر جاری گولہ باری کی ویڈیوز پر تضحیک آمیز کمنٹس کرنے والے میرے بھائیو اگر واقعی میں آپ انسانی دل رکھتے ہیں تو ذرا ان آوازوں میں خوف و درد کو محسوس تو کریں خدا نہ کرے کبھی آپ پر ایسا وقت آئے
176,197 次观看
دھرتی پنجاب کا اصل سورما🔥 اس ویڈیو نے ظالموں کی صفوں میں آگ لگا دی ہے
182,529 次观看
تحریکیں یوں ہی تو کامیاب نہیں ہوتی اس میں خون اور ماؤں کی دعائیں شامل ہوتی ہیں
22,372 次观看
جس شخص کے نام پر سینکڑوں گمنام چہروں نے اسمبلیوں کی راہیں دیکھی ، لاکھوں نے اسکا نام بیچ کر دولت اور شہرت بنائی ، وہ شخص تقریباً 6 سو کے قریب دنوں سے جیل کی کال کوٹھری میں بے گناہ قید کاٹ رہا جبکہ اس کے نام پر سب نے اپنی دکانیں چمکا رکھی ہیں خان کی آزادی کے لیے لائحہ عمل ؟
159,375 次观看
راولپنڈی نور خان ائیر بیس پر بھارتی حملے کو ناکام بنایا گیا
133,132 次观看
یہ دارالحکومت کی پولیس کی زبان ہے کیمرہ کے سامنے انکے الفاظ سنیں کیسے گالی بک رہا ہے ان کا رویہ عوام کے سامنے کیسا ہو گا اندازہ لگا لیں آزاد کشمیر میں حال ہی میں تعیناتی کے دوران اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل