
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی
@yousafzailaiba3 • 40,948 subscribers
Journalist. pashtun activist. writer
Shorts
Videos
2:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

😢 اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی346,906 次观看 • 2 年前

امن کی بات،حقوق کی بات جرم ہوگئ تفسیر مومندکےگھرپر پولیس نےغیر قانونی چھاپہ مارا ہےہم اس غیرقانونی اقدام کی پر زور مذمت کرتے ہےپولیس کاکہنا تھاہم تفسیرمومند کوگرفتار کرنےائےہےوجہ پوچھنے پرپولیس نےبتایاکہ اوپر سےارڈر ہےتفسیر مومند نےہروقت ہرپلیٹ فارم پر علاقے کی مسائل پربات کی ہے
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی193,403 次观看 • 3 年前
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افسوسناک مہرگڑھ میں ایک غریب فروٹ بیچنےوالےکووہاں کےسردارکےبیٹوں نےصرف اس بات پراس پر بیہمانہ تشددکیاکہ ہم سےفروٹ کےپیسے کیوں مانگے فروٹ فروش غریب یتیم لڑکا ہےجو5بہنوں کااکلوتابھائی اور بوڑھی ماں کےکفالت کاواحد سہاراہےآواز اٹھائیں تاکہ سردار کی بگڑی ہوئی اولادکوسبق سکھایاجاسکے
Laiba Yousafzai Pashtun لایبه ایسفزیی26,980 次观看 • 1 年前