
Yasir khan Sikandri
@YSsikandriISF1 • 2,981 subscribers
Information and Media secretary of ISF university of Peshawar 🇧🇫| Realistic | Human Right activist
Shorts
Videos

🚨لکی مروت کی تمام پولیس لکی لائن پہنچ چکی ہے۔ تمام دفاتر بشمول لکی کچہری، لکی جیل، ججز گنرز، ڈی ایچ کیو، الیکشن کمیشن اور خزانہ گارڈ سے پولیس سیکیورٹی فوری طور پر واپس لینے کے اعلان کے بعد، تمام اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ کر اپنے امن کمیٹی کے ممبر کے اغوا کے خلاف احتجاج میں شرکت کی۔
Yasir khan Sikandri300,102 просмотров • 2 месяцев назад

کل بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، علاقوں والے نے احتجاج کرتےہوئے الزام لگایاکہ اس چوکی میں 28 پولیس والے ڈیوٹی پر ہوتے ہیں، مگر جس دن حملہ ہو رہا تھا، تو صرف 8 پولیس اہلکار موجود تھے، باقیوں کو اچانک لائن کلوز کردیا، تم لوگوں (افسران)نے ہمیں جان بوجھ کر مارنے کیلئے چھوڑ دیاتھا۔
Yasir khan Sikandri57,937 просмотров • 12 дней назад

بریکنگ 🚨 🚨 بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔ پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔۔ Adil Raja Sohail Afridi
Yasir khan Sikandri264,368 просмотров • 2 месяцев назад

بنوں امن کمیٹی کے صدر نے DSP کی دھلائی کرتے ہوئے کہا، کہ دن دہاڑے بنوں کے ایک معزز مشر اور عالمِ دین کو اغوا کرنا کھلی دہشتگردی اور غنڈہ گردی ہے،جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ جاؤ SP سے کہہ دو کہ آئندہ کسی سیاسی کارکن کو اٹھانے کا حکم نہ دے، ورنہ آئندہ آپ بھی پچھتائیں گے۔
Yasir khan Sikandri37,355 просмотров • 9 дней назад

ہماری پولیس بغاوت پر اتر آئی ہے، کیونکہ ان کو پتہ لگ گیا ہے کہ کیوں مر رہے ہیں؟ کس کیلئے مر رہے ہیں؟ کس پالیسی کے تحت مر رہے ہیں؟ اس پالیسی کے تحت جو خیبرپختونخوا میں ایمپیلمٹ ہے؟؟ اس کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے۔ پاکستان کو تباہ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 🔥🔥
Yasir khan Sikandri200,653 просмотров • 2 месяцев назад

سہیل افریدی نے جنگ کی طبل بجا دی🔥🔥🔥 ججز آج ہی فیصلہ کریں،یا تو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروائیں يا تالے لگا دیں۔ اگر طاقتور ہی عدلیہ کا حکم نہیں مانیں گے تو عوام کے پاس بغاوت کے سوا کیا بچے گا؟کل سے پورے ملک میں نکل رہے ہیں، اب یا تو قانون کا حکم چلے گا یا عدالتیں بند ہوں گی۔
Yasir khan Sikandri135,687 просмотров • 2 месяцев назад

ہم پہلے ہی دن سے چیخ رہے ہیں کہ دہشتگردوں کو پھر سے 'لکی مروت' پر آباد کیا جا رہا ہے، آج پھر سے فوج ائی اور کہا کہ یہاں میڈیکل کیمپ لگائے گے، عوام نے مل کر اس کی درگت بنا ڈالی، کہ جب مشکل حالات تھے۔ تو اس وقت مدد کیلئے نہ آئے، اب میڈیکل کیمپ کی کوئی ضرورت نہیں۔۔🔥 Adil Raja
Yasir khan Sikandri159,023 просмотров • 2 месяцев назад

سہیل آفریدی نے ملک کے سب سے بڑے اور سمجھدار صحافی حامد میر کو لاجواب کردیا 🔥 جو لوگ کہتے تھے سہیل آفریدی بچہ ہے ناسمجھ ہیں مڈل کلاس کا ہیں پہلی بار اسمبلی آیا ہے نہیں کرپائے گا اس نے آج بڑے بڑے صحافیوں کو خاموش کراکے ثابت کیا کہ عمران خان کی چوائس غلط نہیں ہوسکتی
Yasir khan Sikandri87,164 просмотров • 2 месяцев назад

بنوں🚨🚨 پولیس امن کمیٹی کی کال پر ضلع بھر میں تمام پولیس اہلکار ڈیوٹیاں چھوڑ کر احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے اسلحہ اٹھا کر شدید نعرے بازی کی، پولیس آمن کمیٹی کے اہلکاروں کے اغواء کے بعد پورے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اللہ رحم کرے
Yasir khan Sikandri64,783 просмотров • 2 месяцев назад

آپ کے لاکھ اختلافات سہی،مگر ایک دن سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ 'بارڈر پر کھڑے لوگوں کا بینک بیلنس چیک کرو تاکہ سچ سامنے آ سکے۔یہ دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہےکہ ہمارے سرحدی جوان رشوت خوری میں پڑ گئے ہیں اور بغیر رشوت کے گاڑیاں نہیں چھوڑتے۔یہ ہمارےجوانوں کو کس راہ پر لگا دیا گیا ہے؟
Yasir khan Sikandri78,423 просмотров • 2 месяцев назад

بنوں🚨🚨 پولیس اہلکاروں نے ضلع بھر میں اپنی ڈیوٹیاں چھوڑ کر پولیس لائن پہنچنا شروع کر دیا ہے۔ یہ قدم بنوں پولیس امن کمیٹی کے صدر حضرت عمر کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے بعد اٹھایا گیا ہے، جس میں تمام پولیس اہلکاروں کو وردی پہن کر پولیس لائن پہنچنے کی اپیل کی گئی تھی۔ احتجاج جاری۔
Yasir khan Sikandri59,278 просмотров • 2 месяцев назад

بنوں پولیس آمن کمیٹی کے الزامات🚨🚨 ہم اسٹبلشمنٹ کی پالیسی سے تنگ آ چکےہیں، ہماری پولیس تباہ کردی گئی، چوکیاں حتم کردی گئی، کیونکہ یہ ان راستوں پر معدنیات اور دہشتگردی کا کاروبار کرتےہیں۔ ان چیزوں سے پیسا بہت کمالیا،آب اور کاروبار کرے لیکن خدارا ہمارےگھر والوں اور عوام پر رحم کرے
Yasir khan Sikandri54,888 просмотров • 2 месяцев назад

لکی مروت پولیس آمن کمیٹی کے صدر حالد مروت۔۔۔ میں سارے پاکستانیوں سے کہہ رہا ہوں، سنو ہمارے پاکستانیوں ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، خدا کی قسم یہ ظلم ہمارے ساتھ ہماری اپنی ریاست کر رہا ہے۔ ہماری پولیس افسر کو ہماری پولیس اٹھا رہی ہے ہماری ویگو ڈالے اٹھا رہی ہے۔ کیا یہ ریاست ہے؟؟
Yasir khan Sikandri52,218 просмотров • 2 месяцев назад

بنوں پولیس اردو ترجمہ🚨 فوج ہمارے خلاف 7 اے ٹی اے کے تحت کروائی کا منصوبہ بنا رہی ہے، لیکن یہاں بھی انہیں منہ کی کھانی پڑےگی۔یہ طریقہ بھی آزما کر دیکھ لیں۔ اے پولیس جوانوں! فوج کچھ نہ کچھ حرکت ضرور کرے گی، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہماری پولیس دیوار کی طرح ہمارےساتھ کھڑی ہوگی؟جواب👇
Yasir khan Sikandri47,832 просмотров • 2 месяцев назад

بنوں آمن کمیٹی کے ترجمان میر زمان نے پولیس اہلکار پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر ہم پر وار کیا گیا، مگر یہ ان کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوگی، ہم ان کو ایسا جواب دینگے کہ وہ اس حملے پر پشیمان رہے گا۔ کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے اور سخت فیصلے متوقع ہے۔۔۔
Yasir khan Sikandri12,058 просмотров • 14 дней назад