
Zafar Naqvi
@ZafarNaqviZN • 78,078 subscribers
Journalist/Vlogger https://t.co/dteiIawihi
Videos

دیکھ لیجیئے گا یہ نوبل انعام والا بلنڈر ہمیں قبر تک نہیں چھوڑے گا
Zafar Naqvi184,252 просмотров • 5 месяцев назад

روسی صدر پیوتن کی پاکستان اور پاک فوج کو کھلی اور براہ راست دھمکی، اب اگر افغانستان پر حملہ کیا تو جواب صرف کابل سے نہیں ملے گا، ماضی قریب میں تو ہمیں اتنے سنگین نتائج کی دھمکی کسی نے نہیں دی، پاکستان کیلئے بہت نازک اور خطرناک صورتحال ہے، یہ صرف روس کا موقف نہیں چین کا بھی یہی ردعمل ہے، اسلام آباد میں حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو سرجوڑ کے بیٹھنا پڑے گا، ہم ایک مرتبہ پھر سینڈ وچ بننا افورڈ نہیں کر سکتے
Zafar Naqvi307,554 просмотров • 9 месяцев назад

شیعہ مذہب ایران سے آیا ہے یا سنی مذہب ایران سے آیا ہے؟ آیت اللہ عقیل الغروی
Zafar Naqvi91,088 просмотров • 4 месяцев назад

میرا نام محمد سہیل ہے، میرے والد کا نام حبیب الرحمن ہے، میں گزشتہ 8 سال سے FC کا ملازم ہوں، میرا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کلاں سے ہے، آج تحریک طالبان پاکستان نے مجھے اپنے گاؤں سے اغوا کیا، میں اقرار کرتا ہوں کہ میں آئندہ FC کی نوکری نہیں کروں گا اور اپنے لئے رزق حلال کا بندوبست کروں گا یہ ملک کے حالات ہو گئے ہیں، درابن کلاں کوئی علاقہ غیر نہیں وزیراعلی اور گورنر کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل ہے، ہم سے بدقسمتی سے نہ کچے کے ڈاکو کنٹرول ہو رہے ہیں اور نہ TTP انہیں آپ فتنہ الخوارج کہیں یا فتنہ الہند کہہ کے قوم کو چونا لگائیں لیکن آپ کی ناکامیوں کے منہ بولتے ثبوت حاضر ہیں وہ بھی سیٹلڈ ایریاز میں
Zafar Naqvi103,074 просмотров • 11 месяцев назад

یار خدا کی قسم ہے ایسے بہادر بیٹے کو ہلال جرات پر نہیں بلکہ ہلال جرات کو ان پر ناز ہے، وطن کا یہ بیٹا جرات، بہادر، وقار، غیرت اور آن بان شان کا امتیازی نشان ہے، معرکہ حق میں انہوں نے اس مٹی کا حق ادا کر دیا، ایئر چیف مارشل کو پوری قوم کا سلام، پاکستان ژندہ باد🇵🇰❤️
Zafar Naqvi105,562 просмотров • 1 год назад

وڈے گھر نے وزیر داخلہ اپنا رکھا لیکن سیکورٹی ناکامی کا ملبہ سویلین پر، وزیر خزانہ اپنا رکھا لیکن معیشت کی تباہی اور سٹاک ایکسچینج کریش ہونے کا ملبہ وزیراعظم پر، یہ سبق ہے، بلکہ عبرت حاصل کرنے کا درس ہے کہ حد سے زیادہ پالش کرنے سے گریز کرو، ابھی تو تھوڑا حوصلہ رکھیں پنجاب کی وزیر اعلی پر طیفی بٹ سمیت سینکڑوں ماورائے عدالت قتلوں کی FIR درج ہونے کا انتظار کریں، 26ویں، ستائیسویں ترامیم کے گلے پڑنے کا یقین کامل رکھیں، سب دھیرے دھیرے ہو گا، ویسے جب بھی سٹاک ایکسچینج ڈوبنے لگتی ہے کامران خان کی چیخیں آسمان پر پہنچ جاتی ہیں، یہ بھی تو کوئی چکر ہے، باقی سٹاک ایکسچینج کا غریب کے آلو ، پیاز، سبزی، دال سے کوئی تعلق نہیں
Zafar Naqvi53,159 просмотров • 5 месяцев назад
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس حکومت اور ریاست میں شہریوں کے کتوں کے برابر حقوق بھی نہیں ہیں، اس وقت پارک روڈ اسلام آباد پر سفر کرنے والوں کی کتے والی ہو رہی ہے، بچے 8 کے بجائے ساڑھے 9 بجے سکول پہنچ رہے ہیں، آفس میں لوگ لیٹ پہنچ رہے ہیں، فیول ڈبل لگ رہا ہے، وقت ڈبل ضائع ہو رہا ہے، ایک نجی سوسائٹی کا انڈر پاس بن رہا ہے، جن سے NOC لیا گیا انہیں چوک پہ لٹکانا چاہیے، کیا بیشرمی اور بیغیرتی ہے، لوگ اتنے بے حس ہو چکے ہیں انہیں جوتے بھی پڑیں تب بھی اپنا قانونی حق احتجاج استعمال نہیں کریں گے اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے، اسی لئے تو صاحبان اقتدار کو شعور سوٹ نہیں کرتا
Zafar Naqvi53,419 просмотров • 5 месяцев назад

زخم چاٹنا اسے کہتے ہیں، کیا اب بھی کسی کو شک ہے کہ پاکستان نے کیسے گھس کے مارا ہے؟ 😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁😁😁😜😜😜😜😜
Zafar Naqvi73,344 просмотров • 10 месяцев назад

بزنس ٹرین چلانا اچھی بات ہے لیکن یہ قراقرم ایکسپریس کا واش روم بھی ذرا دیکھ لیں، یہ ویڈیو ایک ن۔لیگ کے سپورٹر نے بھیجی ہے جو کل 5 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہوئے 8 ہزار روپے ٹرین کا کرایہ دیا اور واش روم کا یہ حال ہے، وزیر ریلوے جناب حنیف عباسی کی توجہ درکار ہے
Zafar Naqvi85,131 просмотров • 1 год назад

اسٹبلشمنٹ کا یہ خود ساختہ ٹاؤٹ ججوں کو استعفے دینے پر کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، اس ملک میں اس قسم کی بیغیرتی پہلے کبھی نہیں دیکھی، دو نمبر آدمی، دوہری شہریت پر رنگے ہاتھوں پکڑا جانے والا ٹاؤٹ بہادر اتنا ہے کہ جب سپریم کورٹ نے توہین عدالت میں بلایا تو جا کے غیر مشروط معافی مانگ آیا، باہر نکل کے جان خلاصی پر سپریم کورٹ کے دروازے پر سجدہ شکر کیا تھا اس ٹاؤٹ نے، ٹی وی ٹاک شو میں بکواس کرنی ہو تو ان جیسوں سے بہادر کوئی نہیں
Zafar Naqvi65,064 просмотров • 9 месяцев назад

خدیجہ شاہ کو امریکہ کی مداخلت پر چھوڑا گیا، عمران خان سے 23 نومبر کی رات کو جیل میں ملاقات ہوئی ایک غیر ملکی بھی ملاقات میں شامل تھا، اگر ایسا ہی ہے تو پھر قوم کو چونا تو نہ لگائیں کہ اصل انصاف اس وقت ہو گا جب 9 مئی کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو سزا ہو گی
Zafar Naqvi107,988 просмотров • 1 год назад

پیارے بھائی اپنا ٹوئیٹ دوبارہ پڑھو،پھر میاں صاحب کا یہ انٹرویو دیکھو، آرام نہ آئے تو پیسے واپس، پھر بھی آرام نہ آئے تو کلبھوشن کیس میں جو کلبھوشن کے وکیل نے میاں صاحب کا جو بیان عالمی عدالت میں پیش کیا تھا وہ پڑھو افاقہ ہو گا، پھر بھی آرام نہ آئے تو میاں صاحب کا کرن تھاپر کو کارگل رپورٹ سے متعلق انٹرویو سنو، پھر بھی آرام نہ آئے تو ڈاکٹر بدلو شاباش
Zafar Naqvi53,347 просмотров • 8 месяцев назад

ویسے مولانا صاحب کو یہ ملکہ حاصل ہے کہ ان کے پاس جو بھی آتا ہے دیکھنے والے کو یہی لگتا ہے کہ مولانا صاحب انہی کیساتھ ہیں، سیاست میں یہی ملنساری، انکساری چاہیئے، سیاسی نظریہ اپنا اپنا لیکن رواداری کا دامن ہاتھ سے نہیں جانا چاہیئے، یہی انسانیت ہے، یہی سیاست ہے، یہی سیاست ہی شرافت ہے
Zafar Naqvi18,696 просмотров • 2 месяцев назад