
زاہد لائلپوری
@zahid_pmln • 51,051 subscribers
Pakistan Political Analyst 🇵🇰💚
Shorts
Videos

توجہ کرو میرے چن میرے مکھن میرے ملائی آج میں تاندلہ داخل ہوا تو میں بھول گیا یہ تاندلہ اے لائٹس لگی ہیں ڈبل سڑک بنی ہوئی ہے میڈم مریم نواز شریف صاحبہ میں آپ کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں آپ نے تاندلہ کو شہر بنا دیا اچھے کام کی تعریف کرنی چاہیے اس نے ٹھیک کہہ تھا جتھے پھسو مینوں دسو میری بہنا ہون کی دسیے ہون تے سڑک ای کارپٹ بنا دتی اے، علامہ طاہر مدنی
زاہد لائلپوری434,375 просмотров • 3 дней назад

فیصل آبادی ہوں اور جگت نہ کرے یہ کیسے ہوسکتا اینان ٹائم تے اشاریاں تے لگ جاندا اے۔۔۔ 🤩
زاہد لائلپوری19,854 просмотров • 2 дней назад

آج رات ایک نیا تجربہ کیا شدید ترین دھند میں جب گاڑی کی لائٹ سے آگے سے راستہ کلیر نظر نہیں آرہا تھا تو ہم نے موبائل کا کیمرہ چلا کر دیکھا تو موبائل کیمرے کے اندر سے آگے کا راستہ گاڑی کی لائٹ سے زیادہ دور تک نظر آرہا تھا اور ہم نے سارا سفر ایسے ہی کیا اور اس سے گاڑی کی اسپیڈ بھی کچھ بڑھ لی گئی تھی بس یاد رکھیں اکیلا ڈرائیور موبائل استعمال نہ کرے ساتھ والی سیٹ والا یہ موبائل کیمرہ استعمال کرے
زاہد لائلپوری206,859 просмотров • 8 месяцев назад

شہری نے وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے گرین الیکٹرک بسیںوں سے فری سفر کی سہولت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا شہری کا کہنا تھا فری بس سروس کی وجہ سے ویلے بچے بغیر کسی وجہ سے گریں الیکٹراک بسیوں میں سفر کر رہے ہیں جس سے رش کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بس کا کرایہ بھی 50 روپے کر دینا چاہیے
زاہد لائلپوری57,189 просмотров • 3 месяцев назад

مریم کو بتاؤ اور سستا تیل حاصل کرو پورٹل میں رجسٹرڈ ہونے کا طریقہ کار
زاہد لائلپوری58,596 просмотров • 5 месяцев назад

مریم نوازشریف نے جس پلیٹ میں چنے کھائے نان کھایا اسٹال والے نے اسے پیک کر کے پھولوں سے سجا دیا اور کہا کہ یہ اپنی بیوی کو گفٹ کرے گا، ایک شخص آیا اور اس نے پلیٹ اور نان کے 50 ہزار آفر کیئے لیکن میں نے نہیں دی، مریم نواز نے آکر یہ نہیں کہا پلیٹ دھوئیں ہاتھ دھوئیں ایسے ہی اچانک سے آئیں اور چنے نان کھائے 50 ہزار انعام دیا غریب پرور خاتون ہیں وہ۔۔۔
زاہد لائلپوری43,525 просмотров • 4 месяцев назад

فیصل آباد سی سی ڈی سرکل لائل پور ٹاؤن کے انچارج صدیق چیمہ کے ساتھ چک نمبر 225 رب کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں فیصل اباد، لاہور،اوکاڑہ، ساہیوال گوجرانوالہ، بہاولنگر ،چنیوٹ میں بینک کیش لے کر جانے والوں سے وارداتیں کرنے والا 40 سے زائد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ڈاکو عامر شہزاد ولد اسلم سکنہ گلبرگ ٹاؤن گلی نمبر تین چشتیاں بہاول نگر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ملزم فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کا مطلوب تھا جو کہ فیصل اباد کے شوٹر گینگ کا بھی سرگرم رکن بتایا جاتا ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لیتے ہوئے مارچری یونٹ منتقل کر کے اس کے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دیں۔۔۔!!!
زاہد لائلپوری58,996 просмотров • 8 месяцев назад

کیا آپ یقین کریں گے یہ وہی کچہری بازار ہے جہاں پہلے پرانی عمارتیں ٹوٹا انفراسٹرکچر بےترتیبا ماحول تھا وہاں یہ بازار آج آپ کو کو یورپین Look دیتا ہے حکومت کا یہ قدم واقعے میں قابل تعریف ہے اگر اسی طرح کام جاری رہا تو ہمارے شہر جلد عالمی معیار کو پہنچے گے
زاہد لائلپوری18,944 просмотров • 4 месяцев назад

شکریہ سپر سی ایم Maryam Nawaz Sharif 24 گھنٹے تو بہت دور چند گھنٹوں میں ہی چھٹی والے دن پارک میں لائٹس لگانا شروع ہوگی
زاہد لائلپوری24,659 просмотров • 7 месяцев назад

مریم بی بی نوں ٹائم مل گیا اے ایناں بلڈگاں نوں سنوار دا ❤️
زاہد لائلپوری23,781 просмотров • 8 месяцев назад

ملتان کی رہائشی بیور کوثر بی بی کی وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے اپیل اس کے دیور نے 15 سال سے اس انکی جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے اس کے بیٹے کا کہنا ہے میں اکیلا اپنے دو اسپشل بہن بھائی کی کفالت کرتا ہوں اور چچا ہمیں قتل کی دھمکیاں دیتا ہے اگر وزیر اعلیٰ پنجاب کو شکایت کی
زاہد لائلپوری19,182 просмотров • 9 месяцев назад