
زاہد لائلپوری
@zahid_pmln • 50,838 subscribers
Pakistan Political Analyst 🇵🇰💚
Shorts
Videos

آج رات ایک نیا تجربہ کیا شدید ترین دھند میں جب گاڑی کی لائٹ سے آگے سے راستہ کلیر نظر نہیں آرہا تھا تو ہم نے موبائل کا کیمرہ چلا کر دیکھا تو موبائل کیمرے کے اندر سے آگے کا راستہ گاڑی کی لائٹ سے زیادہ دور تک نظر آرہا تھا اور ہم نے سارا سفر ایسے ہی کیا اور اس سے گاڑی کی اسپیڈ بھی کچھ بڑھ لی گئی تھی بس یاد رکھیں اکیلا ڈرائیور موبائل استعمال نہ کرے ساتھ والی سیٹ والا یہ موبائل کیمرہ استعمال کرے
زاہد لائلپوری206,856 次观看 • 6 个月前

شہری نے وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے گرین الیکٹرک بسیںوں سے فری سفر کی سہولت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا شہری کا کہنا تھا فری بس سروس کی وجہ سے ویلے بچے بغیر کسی وجہ سے گریں الیکٹراک بسیوں میں سفر کر رہے ہیں جس سے رش کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بس کا کرایہ بھی 50 روپے کر دینا چاہیے
زاہد لائلپوری57,162 次观看 • 1 个月前

مریم نوازشریف نے جس پلیٹ میں چنے کھائے نان کھایا اسٹال والے نے اسے پیک کر کے پھولوں سے سجا دیا اور کہا کہ یہ اپنی بیوی کو گفٹ کرے گا، ایک شخص آیا اور اس نے پلیٹ اور نان کے 50 ہزار آفر کیئے لیکن میں نے نہیں دی، مریم نواز نے آکر یہ نہیں کہا پلیٹ دھوئیں ہاتھ دھوئیں ایسے ہی اچانک سے آئیں اور چنے نان کھائے 50 ہزار انعام دیا غریب پرور خاتون ہیں وہ۔۔۔
زاہد لائلپوری43,525 次观看 • 3 个月前

فیصل آباد سی سی ڈی سرکل لائل پور ٹاؤن کے انچارج صدیق چیمہ کے ساتھ چک نمبر 225 رب کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں فیصل اباد، لاہور،اوکاڑہ، ساہیوال گوجرانوالہ، بہاولنگر ،چنیوٹ میں بینک کیش لے کر جانے والوں سے وارداتیں کرنے والا 40 سے زائد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ڈاکو عامر شہزاد ولد اسلم سکنہ گلبرگ ٹاؤن گلی نمبر تین چشتیاں بہاول نگر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ملزم فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کا مطلوب تھا جو کہ فیصل اباد کے شوٹر گینگ کا بھی سرگرم رکن بتایا جاتا ہے پولیس نے لاش قبضہ میں لیتے ہوئے مارچری یونٹ منتقل کر کے اس کے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دیں۔۔۔!!!
زاہد لائلپوری58,996 次观看 • 6 个月前

ملتان کی رہائشی بیور کوثر بی بی کی وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے اپیل اس کے دیور نے 15 سال سے اس انکی جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے اس کے بیٹے کا کہنا ہے میں اکیلا اپنے دو اسپشل بہن بھائی کی کفالت کرتا ہوں اور چچا ہمیں قتل کی دھمکیاں دیتا ہے اگر وزیر اعلیٰ پنجاب کو شکایت کی
زاہد لائلپوری19,166 次观看 • 7 个月前