Zahida Ansari's banner
Zahida Ansari's profile picture

Zahida Ansari

@zahida_ansari85,960 subscribers

vice president PPP women wing PUNJAB🇱🇾 SOCIAL MEDIA & HUMAN RIGHTS ACTIVIST

Shorts

پاکستان کی ہول سیل کی سب سے بڑی اور مشہور اعظم مارکیٹ لاہور, پاکستان کا قبضہ مافیا اتنا تگڑا اور ظالم ہے کہ اگر وہ کسی کی جائیداد پہ قبضہ کر لیتا ہے تو اس سے قبضہ چھڑانا بہت مشکل ہوتا ہے لوگوں کی زندگیاں برباد ہو جاتی ہیں لیکن دریائے راوی نے 100 سال بعد اپنا قبضہ واپس لینے کی ٹھان لی

120,759 次观看

ڈیفنس مین بلیوارڈ لاہور نیو اقبال پارک عادل ہاسپٹل کے سامنے والی سڑک پہ دو گٹر جن کے ڈھکن نہیں ہیں اور مین بازار ہے جس میں لوگ ان کی گاڑیاں موٹرسائیکلیں بھی گر رہی ہیں لیکن کوئی اس کے ڈھکن نہیں لگا رہا میری ایک دکاندار سے بات ہوئی کہ ان کے ڈھکن کیوں نہیں لگا رہے تو وہ کہہ رہا تھا یہ انتظامیہ کا کام ہے ہمارا نہیں, انتظامیہ اس طرف بھی توجہ دے خالی کراچی پہ شور مت مچائیں Maryam Nawaz Sharif Chief Minister’s Complaint Cell

54,061 次观看