Zahid Gishkori's banner
Zahid Gishkori's profile picture

Zahid Gishkori

@ZahidGishkori133,160 subscribers

Editor Investigation @HumNewsPakistan.Worked @SamaaTV @GeoNews_urdu @WashingtonPost @CNN @TheNews_Intl @ETribune @McClatchyDC @The_Nation @KcStar,ICFJ,GIZ,SAARC

Shorts

What a beautiful folk song posted here to welcome American Vice President JD Vance in Pakistan. People would forget even Shakira for a moment (respect for Shakira) if they really have an understanding of this locally recorded song in a mixture of Seraiki-Urdu language. Enjoy it folks

437,216 Aufrufe

مشہور ہاوسنگ سوسائٹی میں سیلاب

مشہور ہاوسنگ سوسائٹی میں سیلاب

40,041 Aufrufe

میرے چار نشیبی گاؤں کی تباہی جاری، اربوں روپے کا نقصان، لاکھوں کنال زمین، ہزاروں ایکٹر فصلیں، سینکڑوں گھر تباہ، ہزاروں لوگ بے یارمددکار دریائے سندھ لالہ کریک میں گرنے کا خدشہ، لیہ شہر کو شدید خطرہ پنجاب حکومت خاموش

30,971 Aufrufe

The Rare Moment to Watch Folks across the globe

65,380 Aufrufe

New Arrivals for Worthy Judges

New Arrivals for Worthy Judges

127,833 Aufrufe

دریائی سندھ ضلع لیہ میں ہزاروں لوگوں کو بے گھر کررہا ہے، اربوں روپے کی جائیدادیں چند دنوں میں لقمہ اجل بن گئیں یہ لیہ کی غریب ترین بستیاں مواضع سمرا نشیب، کنجال، علیانی، تھند،گرمانی،گشکوری کی بستیوں کی تباہی کی دکھ بھری کہانی ہے پنجاب حکومت خاموش ہے، کوئی ہے جو ان غریبوں کی تباہی کو دیکھے؟ Chief Minister’s Complaint Cell Maryam Nawaz Sharif PDMA Punjab Official Deputy Commissioner Layyah Government of Punjab Government of Punjab Commissioner D.G.Khan Division Azma Zahid Bokhari NDMA PAKISTAN Prime Minister's Office Shehbaz Sharif Asif Ali Dogar

18,924 Aufrufe

بریکنگ نیوز شاہراہ دستور میں سب سے اونچی لگژری ٹاورز کے تمام رہائش پزیر افراد کو رات کے دو بجے نیند سے جگا کر بتایا گیا ہے کہ اس عمارت کو آج نو بجے تک خالی کردیں کانسٹیٹوشن ایونیو ٹاور ایک متنازعہ منصوبہ تھا جو سی ڈی اے سے کھربوں روپے کی قیمتی ترین زمین ایک کمپنی کی جانب سے اونے پونے لے کر خریدی گئی تھی پھر لگژری ہوٹل کی بجائے لگژری اپارٹمنٹ بنا لیے گئے تھے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمارت کو قانونی قرار دیا تھا عمران خان اور کئی امیر ترین لوگوں کے یہاں پر فلیٹس ہیں، اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس ٹاور کی لیز کینسل کردی ہے

34,696 Aufrufe

So cute 🥰 Video by Ali Dar

So cute 🥰 Video by Ali Dar

51,104 Aufrufe

مریم نواز شریف کی عارف والا آمد ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

14,391 Aufrufe

Father’s love for Son! 🙏🥰

Father’s love for Son! 🙏🥰

32,632 Aufrufe

مری کی صورتحال

مری کی صورتحال

26,968 Aufrufe

ایچ 8 پارک میں اکلوتا بچ جانے والا یہ درخت اپنی قسمت کے آخری دن پورے کر رہا ہے

19,214 Aufrufe

یہ جعفر خان جمالی روڈ ہے۔ دو ماہ پہلے، یہ روڈ سرسبز درختوں سے بھرا ہوا تھا 🌲۔ آج یہ گنجا اور گرد آلود ہے۔ سی ڈی اے نے یہ پارک پانچ سال پہلے H-8/4 سکولز زون کے 5000 سے زائد بچوں کے لیے بنایا تھا۔ یہ محفوظ سبز علاقہ تھا جو ایکسپریس وے اور جعفر خان جمالی روڈ کے درمیان واقع تھا۔ آج یہاں گرد، پتھر، شور اور بھاری مشینری ہے۔ افسوسناک

19,243 Aufrufe

کئی سالوں بعد پچھلی رات لیہ شہر دیکھنے کا موقع ملا لیہ کا شہر اسلام آباد کے میلوڈی بازار سے زیادہ صاف ستھرا، کھلا، خوبصورت، سستا اور جدید نظر آیا شہر کے بازار اور ٹریفک ڈسپلن کو دیکھ کر بہت خوشی ہے شہر میں داخل ہوتے ہی یہ احساس ہوا کہ یہاں کی انتظامیہ نہ صرف جاگ رہی بلکہ گراؤنڈ پہ بہت بہترین کام بھی کررہی ہے، جنرل طارق میرانی، ظفر عالم ظفری اور شہر کے دوسرے معززین اور منتظمین سے ملاقات کرکے ایک نیا احساس ملا، ظفر عالم ظفری صاحب نے پرانے عزیز آصف ڈوگر بارے بتایا، پھر ان سے بازار میں اچانک ملاقات، بڑی تسکین ہوئی کہ ایک شاندار افسر اب پاکستان کے غریب ترین ضلع کو بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں Keep it up Asif! Well done

11,228 Aufrufe

Drugs are being purportedly smuggled to India via drone from Kasur and Sialkot, some locals revealed. Even a top police officer confirms it to me.

10,501 Aufrufe

Videos

Sad! So sad
1:38

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

ZahidGishkori's profile picture

Sad! So sad

Zahid Gishkori

1,229,313 Aufrufe • vor 13 Tagen

ZahidGishkori's profile picture

A truthful officer

Zahid Gishkori

113,617 Aufrufe • vor 4 Monaten