
Zahid Nadeem
@ZahidNadeempk • 12,202 subscribers
Videos

وہ منصوبہ جس سے اگلے چار سال تک افغان عوام کی تقدیر بدل جائے گی. یاد رہے یہ کوئی بحریہ ٹاؤن یا ڈی ایچ اے نہیں بلکہ ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی کو پانی دینے کا منصوبہ ہے جس سے ایک چند سال میں افغانستان غذائی طور پر مکمل خودمختار ہوگا اور خطے کا سب سے بڑا ایکسپورٹر کنگ بھی کہلائے گا
Zahid Nadeem166,694 views • 1 year ago

خواجہ آصف کے والد اسلام آباد کے مدارس پر بک بک کرنے والے خواجہ آصف کے والد خواجہ صفدر نے 1953 کی تحریکِ ختم نبوت کے دوران ڈپٹی کمشنر کو مخبری کرتے ہوئے چند لوگوں کے نام دیے تھے ڈپٹی کمشنر نے ان کو گرفتار کروا لیا صبح کے وقت خبر پھیل گئی سیالکوٹ مجلس احرار کے نوجوانوں نے خواجہ صفدر کا توے سے منہ کالا کر کے گدھے کے اوپر بٹھا کے پورا شہر پھرایا تھا خواجہ صاحب لگتا ہے آج پھر اپنے والد کی تاریخ دہرانا چاہتے ہیں محمد نعمان حیدر
Zahid Nadeem46,292 views • 7 months ago

“مجھے بارہا آگاہ کیا جاتا ہے کہ میری جان کو خطرات لاحق ہیں۔ لہٰذا میں یہ بات پوری ذمہ داری کے ساتھ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اگر مجھے کبھی کسی بھی طرف سے— چاہے زمین سے ہو یا آسمان سے— کوئی نقصان پہنچا، کوئی حادثہ پیش آیا، یا میری زندگی کو خطرہ لاحق ہوا، تو اس کی مکمل ذمہ داری پاکستان کی حکومت پر عائد ہوگی۔” Hafiz Hamdullah
Zahid Nadeem39,342 views • 7 months ago

انگوٹھا چھاپ ان پڑھ وزیر کا پروٹوکول یہ حب سے بلوچستان اسمبلی کا منتخب رکن صوبائی اسمبلی ہے۔ میر علی حسن زہری۔ پرائمری تعلیم سے بھی محروم۔ اسمبلی رکنیت ملنے کے بعد اب یہ وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان ہے۔ کہتے ہیں کہ یہ کسی ایس ایچ او کا ڈرائیور تھا، پھر قسمت نے یاوری کی اور زرداری سے دوستی ہوگئی۔ بس یہی کافی تھا۔ یہ ان پڑھ جاہل شخص جو دیکھ کر بھی اردو عبارت نہیں پڑھ سکتا۔ "رکن اسمبلی" کا تلفظ نہیں کر سکتا۔ "دستورِ پاکستان" کا لفظ نہیں بول سکتا۔ اب بادشاہوں جیسی سہولیات کے مزے لوٹ رہا ہے۔ اس کا ذرا پروٹوکول چیک کیجئے۔ تقریبا دو درجن گاڑیوں کا قافلہ۔ یہ ملک آسانی سے تباہ نہیں ہوا ہے۔ اس کی بربادی میں رات دن، صبح و شام نہایت جانفشانی اور اخلاص کے ساتھ محنت ہو رہی ہے۔
Zahid Nadeem24,474 views • 7 months ago
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے پتا ہے تمہارا رنگ ٹون کہا سے بجتا ہے ، خواجہ آصف مولانا کا کرارہ جواب
Zahid Nadeem16,834 views • 6 months ago

*مجھے بے گناہ گرفتار کرکے جب تھانے لے جایاگیااور کہاگیا اپنی گاڑی سے جے یوآئی کے جھنڈے اتاردیں۔* مجھے تھانے میں قائدجمعیة مولانافضل الرحمن صاحب, ان کے بیٹوں کی کال آئی ہم تھانے پہنچتے ہیں (یہ ہوتاہے عوامی لیڈر) اور جے یوآئی راولپنڈی,اسلام آباد کے ذمہ داران,وکلاء, میڈیا کے دوست میرے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے۔ میں ان سب حضرات کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں جنہوں نے میرا اس مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ اور میں پاکستانی اداروں,عدلیہ عالیہ سے درخواست کرتاہوں خدارا ہمیں پاکستان چھوڑنے پرمجبور نہ کریں پاکستان ہماری آن,بان شان ہے ہم آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں رہنما جمعیت علماء اسلام فرخ کھوکر
Zahid Nadeem17,148 views • 7 months ago

ایمانی غیرت کا نقد صلہ گزشتہ دنوں نیپال میں ہندو بلوائیوں نے مسجد کو شہید کرنے کے لیے اس پر دھاوا بول دیا تھا۔ مگر تن تنہا ایک معذور مسلمان نے اپنی ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر مقابلہ کیا اور دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کیا۔ اس نے غیر معمولی جرات اور حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے سامنے سر جھکانے کے بجائے ڈٹ جانے کی مثال قائم کی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ عرب دنیا میں بھی بہت مقبول ہوئی۔ اس بہادر نوجوان کا نام امیر اللہ ہے۔ اس کی ایک ٹانگ بھی پہلے ممبئی میں دہشت گردوں نے ضائع کی تھی۔ بہرحال ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سعودی صارفین نے اس کے حق میں ٹرینڈ چلایا اور اسے تلاش کرنے کی اپیل کی گئی تاکہ اس بہادر شخص کو انعام سے نوازا جاسکے۔ عربی جاننے والے مقامی صارفین امیر اللہ تک پہنچ گئے اور اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی تو پتہ چلا کہ وہ مسجد کا دفاع کرنے کے لیے ڈٹ گیا تو بلوائی وہاں سے سیدھے اس کے گھر پہنچ گئے اور گھر کو ڈھا دیا۔ اب امیر اللہ عارضی طور پر کسی عزیز کے گھر میں مقیم ہے۔ یہ سب سامنے آنے کے بعد عرب صارفین نے اسے نیا گھر بنا کر دینے کی مہم شروع کردی۔ جو نقد رقوم جمع ہوئیں، وہ امیر اللہ تک پہنچا دی گئیں۔ ساتھ رمضان المبارک میں اسے عمرہ کے لیے بھی حجاز مقدس بلایا گیا ہے تاکہ وہ اللہ کے گھر کی حفاظت کرنے والا یہ نوجوان بیت اللہ کی زیارت اور دیار حبیبؐ میں دے سکے۔ امید ہے کہ وہاں بھی اس کی بھرپور خدمت کی جائے گی۔ امیر اللہ نے اللہ کے گھر کو بچانے کے لیے غیرت دکھائی تو غیرت والی ذات نے بھی اسے دنیا میں ہی بہترین صلہ عطا فرمایا۔ اب اس کے کچے مکان کی جگہ بہترین گھر بھی بنے گا اور اللہ نے عزت و شہرت بھی دے دی۔ باقی جو اجر اللہ کے یہاں محفوظ ہے، اس کا کوئی اندازہ ہی نہیں لگا سکتا۔(ضیاء چترالی)
Zahid Nadeem11,793 views • 4 months ago

"میں تو یہاں سے بھی ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ملک بھر کے علمائے کرام، چاہے کسی بھی مکتبِ فکر سے تعلق رکھتے ہوں، اس کا حقیقی نمائندہ، ان کے ضمیر کا نمائندہ اجتماع یہ ہے جو آج یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہ صرف خوشامدی قسم کے لوگ اکٹھے کر کے ان کی تائید لینا، یہ کوئی حکمرانوں کے لیے کبھی مشکل مسئلہ نہیں رہا ہے۔ لہٰذا علمائے کرام اس میں گئے ہیں، اور میں تو کم از کم ہر چیز کا کوئی مثبت پہلو نکالتا ہوں، منفی پہلو زیادہ نکالنا اچھی بات نہیں ہوتی۔ تو میں نے تو اس دن بھی کہا کہ جو نئے سٹیٹس انہوں نے لیے ہیں، ان نئے سٹیٹس کے ساتھ اپنی نئی ذمہ داریوں کا آغاز انہوں نے علمائے کرام کے اجتماع سے کر لیا ہے، تو ایک نیک فالی ہم اس سے نکال لیتے ہیں۔" #مجلس_اتحادامت_اجتماع
Zahid Nadeem10,786 views • 6 months ago

یہ دن پاکستانی تاریخ کے روشن ترین دنوں میں سے ایک ہے اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہیگا جب تک قادیانی ملعون اس تاریخ ساز فیصلے کو مان نہیں لیتا اس تاریخ ساز فیصلے جس میں قادیانی زندیق کو کافر قرار دیا گیا تھا، کے پچاس سال اس 7 تاریخ کو پورے ہو رہے ہیں جس پر عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےگولڈن جوبلی ماننے کا اعلان کیا.ہے سب پاکستانیوں کو اس عظیم کانفرنس میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے..
Zahid Nadeem23,307 views • 1 year ago

مفتی عبدالرحیم المعروف استاد صاحب فرماتے ہیں کہ جمعیة علماء جس کی بنیاد حضرت شیخ الہندؒ نے رکھی تھی، وہ تو جمعیة علماءِ ہند تھی، جبکہ موجودہ جماعت جمعیة علماءِ اسلام ہے۔ ساتھ ہی یہ نکتہ بھی اٹھایا کہ جمعیة چونکہ ایک سیاسی جماعت ہے، اس کا وفاق المدارس یا دینی نظامِ تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔ ان تمام اعتراضات کا جامع اور مدلل جواب قائدِ جمعیة کے خطابات میں نہایت وضاحت کے ساتھ موجود ہے۔ دونوں کلپس پیشِ خدمت ہیں۔ 👇
Zahid Nadeem10,765 views • 7 months ago