
Zahir Al Waziri 🇵🇰🫡
@Zahir_Wazirii • 9,754 subscribers
There is no power on earth that can undo Pakistan Pakistan Zindabad🇵🇰
Shorts
Videos

شہزاد اکبر:🚨 تین لوگ سہیل آفریدی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ ان میں ایک شیر افضل مروت ہیں، جن کی پہلے اسلام آباد میں رانا ثناء اللہ سے ملاقات ہوتی ہے۔ اس کے بعد وہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی میں چک شہزاد کے فارم ہاؤس جاتے ہیں، جہاں علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرتے ہیں۔ یوں یہ تینوں مل کر آپارہ کے ایماء پر سہیل آفریدی کی حکومت کے خلاف سازشیں رچاتیں ہیں۔
Zahir Al Waziri 🇵🇰🫡44,153 görüntüleme • 14 gün önce
Daha fazla içerik yok.