
Zahir U Din 🇵🇰🫡
@Zahir_Wazirii • 9,572 subscribers
There is no power on earth that can undo Pakistan Pakistan Zindabad🇵🇰
Shorts
Videos

"آج سے ایک سال پہلے صمد یعقوب صاحب Samad Yaqoob نے شیر افضل مروت پر کچھ الزامات عائد کیے تھے۔ اُس وقت ہمیں لگا کہ شاید صمد لالا شیر افضل مروت کی مقبولیت سے خائف ہیں یا ان کے دل میں ان کے لیے کوئی بغض ہے۔ لیکن آج یہ ویڈیو دیکھ کر شرمندگی محسوس ہوئی۔ صمد یعقوب صاحب اُس وقت درست تھے، اور یہ محض الزامات نہیں تھے۔ آج وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ شیر افضل مروت کس قدر غیر سنجیدہ اور دوغلا انسان ہیں۔"
Zahir U Din105,221 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载