
Syeda Zahra
@ZahraShahPTI • 24,685 subscribers
My leader imran khan 💞
Shorts
Videos

سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے سرینڈر کردیا تازہ سرینڈر ہے سہیل آفریدی نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن صدیق انجم کی خدمات کو محکمہ پراسکیوشن کو واپس کردیا صدیق انجم نے اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ جج کیخلاف ایک معاملہ کیا ہوا تھا کافی عرصہ سے یہ ڈیمانڈ تھی جو پوری ہوگئی عمران ریاض خان
Syeda Zahra154,478 views • 13 days ago

ڈاکٹر شہباز گل 🔥 شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
Syeda Zahra82,804 views • 11 days ago

عمران ریاض خان کا دعوی 🔥 اندر کی بات یہ ہے ایکشن کمیٹی کے 12 نشستوں میں سے 6 فوری ختم کرنے کا مطالبہ مان لیا گیا ہے اور باقی الیکشن کے بعد ایکشن کمیٹی نے کہا کالعدم کا لفظ ختم کریں دوسرا ہمارے کارکنان کو فوری رہا کریں ابھی تک ایکشن کمیٹی والے ڈٹے ہوۓ آنے والے دنوں میں دیکھیں کیا ہوتا ہے
Syeda Zahra61,450 views • 11 days ago

فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ نے جو سیٹیں پی ٹی آئی سے چھین کر فارم 47 کے ذریعے دی تھی وہ ابھی تک واپس نہیں کی فضل الرحمن کو عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلیے لانچ کیا گیا عوام انکو انقلابی تب مانے گی جب یہ انکے بیٹے نااہل ہونگے ان کے 25 ہزار بندا گرفتار اور FiR ہوں گی عمران ریاض خان
Syeda Zahra40,189 views • 9 days ago

آیت اللہ خمینی کی آخری پوسٹ بڑی پاورفُل تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا موسی دریاۓ نیل پر اور علی اپنی ذولفقار کے ساتھ اسرائیل آرہے ہیں۔ یہ اس خطے میں بڑے اثر سوخ والے لیڈر تھے انکی شہادت کی خبر اتنی جلدی ڈفیوز نہیں ہوگی اب آپ ہر جگہ مظاہرے دیکھیں گے عمران ریاض خان
Syeda Zahra514,125 views • 4 months ago
3:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران ریاض خان کا انکشاف 🚨 میرے پاس ثبوت آگئے ہیں لاہور واقعہ کے کہ علی ڈار نے جس لڑکے کو بہلاء کر گرفتاری کا کہا اس لڑکے نے مجھے بتایا ہے وہ لڑکا رورہا تھا کہ میرا قصور اتنا نہیں رضا ڈار اسحاق ڈار کے نواسے کا سارا قصور ہے میرے پاس ثبوت ہیں مجھے جب کوئی چیلنج کرے گا دکھاوں گا
Syeda Zahra63,185 views • 23 days ago

ہمارا ابو اور بھائی نہیں ہے ہم دو بہنوں نے گھر بنایا وہ بھی CDA نے توڑ دیے میری 25 ہزار اور دوسری بہن کی 20 ہزار سیلری ہے اب میں کہاں سے گھر بناوں؟ بری امام کے رہائشیوں کے ساتھ ظلم ہورہا ہے بغیر بتائیں گھر توڑ دیے گئے۔۔ غریب کا تو سب کچھ اس کا گھر ہی ہوتا ہے اب یہ بیچاری کہاں 💔
Syeda Zahra232,783 views • 3 months ago
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.