Dr Zahra Baloch's banner
Dr Zahra Baloch's profile picture

Dr Zahra Baloch

@ZahrazBaloch1,959 subscribers

Doctor | Health, rights & culture

Shorts

کیا آپ کو یہ وقت یاد ہے جب ایک اور دو روپے کے نوٹ ہوا کرتے تھے اور عیدی پر دس بیس روپے ملنا بڑی بات ہوا کرتی تھی اور وہ بچے خود کو امیر تصور ہوتے تھے جن کے پاس 100 دو سو روپے عیدی جمع ہوجاتی تھی ۔ اُس زمانے میں پاکستان کا روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بہت زیادہ مضبوط ہوا کرتا تھا ۔

37,245 görüntüleme

نوجوان بلوچ لیڈر نوابزادہ زرین خان مگسی نے اختر مینگل کے بیان کا جواب دیا ہے ۔ زرین مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور بلوچ عوام پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ۔ اس میں دورائے کی بات ہی نہیں ہے ۔ کوئی شک میں نہ رہے ۔

30,705 görüntüleme

Videos

ZahrazBaloch's profile picture

آپریشن ہیروف 2 کے دوران بی ایل اے سیکیورٹی فورسز کا مقابلہ نہیں کرسکی تو ریلوے بریج کو اڑا دیا ۔ لیکن یہ ریلوے بریج بلوچ عوام کیلئے تھا ۔ اور اب یہ دوبارہ بنایا جائے گا تو اس پر بلوچ عوام کا ہی پیسہ لگے گا ۔ وہی پیسہ جو تعلیم صحت پر لگنا چاہیے ۔ بی ایل اے کے حملوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو ٹھیک کرنے میں لگ رہا ہے اس میں نقصان تو بلوچ عوام کا ہورہا ہے ۔ کشمیر کیساتھ چین اور پاکستان کی سرحدیں لگتی ہیں کشمیر کی عوام انڈیا کیساتھ رہنا بھی نہیں چاہتے لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود آج تک کشمیر آزاد نہیں ہوسکا بلوچستان میں آدھا علاقہ پشتونوں کے پاس ہے ۔ آدھا بلوچوں کے پاس ہے ۔ بلوچ عوام میں بھی صرف چند فیصد لوگ پاکستان سے علیحدہ ملک بنانا چاہتے ہیں واضح اکثریت پاکستان کیساتھ خوش ہے ایسے میں کس طرح بلوچستان کو پاکستان سے توڑنے کا خواب دیکھا جاسکتا ہے یہ کون لوگ ہیں جو اپنی ہی قوم کے دشمن ہیں جو اپنی ہی قوم کا نقصان کررہے ہیں یہ مزاحمت نہیں خودکشی ہے اور یہ لوگ خود بھی مررہے ہیں اور بلوچ قوم کو بھی مار رہے ہیں

Dr Zahra Baloch

20,115 görüntüleme • 5 ay önce

Daha fazla içerik yok.