
Zaigham Khan
@zaighamkhan • 31,308 subscribers
Political analyst | Explaining power in plain language| Governance, economy & social change | Pakistan & regional security | Anthroplgy UCLUniversity of London
Shorts
Videos

فیض حمید نے قہوہ پیتے ہوئے آنکھ ماری اور افغانستان کی تین لاکھ فوج نے اربوں ڈالر کا اسلحہ اور چوکیاں بھاگتے بھاگتے گلے لگ کر طالبان کے حوالے کردیں اور صدر کے گارڈ صدر کو طالبان کے حوالے کرنے پر تیار ہوگئے۔ قصور تو فیض حمید کا بنتا ہے جس نے آنکھ ماری تھی۔
Zaigham Khan149,231 просмотров • 1 месяц назад

What an utter humiliation for South Asia’s Israel-in-the-making.
Zaigham Khan475,613 просмотров • 1 год назад

محمود خان اچکزئی افغان بادشاہ کے حامی تھے، اس کو نکالنے والے سرادار دائود کے بھی حامی تھے، سرداردائود کے پورے خاندان کو ذبح کرنے والے کمیونسٹوں کے بھی حامی تھے اور روسیوں کے بھی حامی تھے، امریکہ کی قابض فوج کے بھی حامی تھے اور اب طالبان کے بھی حامی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Zaigham Khan120,597 просмотров • 9 месяцев назад

یہ سسٹم ری بوٹ ہونے والا نہیں۔اس پر اکیسویں صدی کا سافٹ وئیر چل ہی نہیں سکتا۔ اس کا مادربورڈ چینج کرنا ضروری ہے۔ پہلے قدم کے طور پر سینٹ میں فیصل واوڈا جیسے لوگوں کو لانا بند کریں۔وہاں سے پارٹی مالکان کے ٹھیکیداروں اور پھوپھیوں تائیوں کو نکالیں اور پاکستان کا بہترین ٹیلنٹ لائیں جو ریفارم کرسکے۔
Zaigham Khan16,106 просмотров • 1 месяц назад

جب وزارت زراعت کا سوال وزیر اطلاعات سے پوچھا گیا۔ ہم بھی وہاں موجود تھے۔
Zaigham Khan165,109 просмотров • 2 лет назад

چندہ کرکے ٹائم مشین خریدیں اور اچکزئی صاحب کو ڈیڑھ سال پچھلے دور میں چھوڑ آئیں کیونکہ پوری دنیا تو ڈیڑھ سوسال پیچھے نہیں جاسکتی۔ ڈیڑھ سوسال پہلے پشتونوں کی بھی پشاور میں ایک ایکڑ زمین نہیں تھی آج پشاور پشتونوں کا ثقافتی، تہذیبی اور سیاسی مرکز ہے۔ ڈیڑھ سوسال پہلے پشتون کراچی میں نایاب تھا آج کراچی پشتونوں کا سب سے بڑا شہر ہے۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔ 2026 میں واپس آجائیں مشعر جان
Zaigham Khan51,357 просмотров • 9 месяцев назад

بلاول نے حقوق نے بیانیہ پر الیکشن لڑا لیکن حکومت میں ہونے کی وجہ سے آزاد کشمیر میں لوگوں نے اس بیانیہ پر اعتماد نہیں کیا۔
Zaigham Khan22,680 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستانی پیاس سے مرنے کی بجائے لڑ کر مریں گے۔ حسین شہید سہروردی,وزیر اعظم پاکستان، 1957
Zaigham Khan68,397 просмотров • 1 год назад