
Zaigham Khan
@zaighamkhan • 30,415 subscribers
Analyst, SAMAA News; Column,The News International; Consultant; Social Anthropology, University of London; Democracy, Development, Liberty, Equality, Diversity.
Shorts
Videos

محمود خان اچکزئی افغان بادشاہ کے حامی تھے، اس کو نکالنے والے سرادار دائود کے بھی حامی تھے، سرداردائود کے پورے خاندان کو ذبح کرنے والے کمیونسٹوں کے بھی حامی تھے اور روسیوں کے بھی حامی تھے، امریکہ کی قابض فوج کے بھی حامی تھے اور اب طالبان کے بھی حامی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
Zaigham Khan120,514 次观看 • 3 个月前

چندہ کرکے ٹائم مشین خریدیں اور اچکزئی صاحب کو ڈیڑھ سال پچھلے دور میں چھوڑ آئیں کیونکہ پوری دنیا تو ڈیڑھ سوسال پیچھے نہیں جاسکتی۔ ڈیڑھ سوسال پہلے پشتونوں کی بھی پشاور میں ایک ایکڑ زمین نہیں تھی آج پشاور پشتونوں کا ثقافتی، تہذیبی اور سیاسی مرکز ہے۔ ڈیڑھ سوسال پہلے پشتون کراچی میں نایاب تھا آج کراچی پشتونوں کا سب سے بڑا شہر ہے۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔ 2026 میں واپس آجائیں مشعر جان
Zaigham Khan51,276 次观看 • 4 个月前