
Zain Ul Abideen Abbasi
@zainAbbasipti • 5,844 subscribers
PTI’s ticket holder and MPA Candidate for PP6
Videos

مری میں لینڈ سلائیڈنگ کسی قدرتی آفت سے زیادہ انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے۔ ہزاروں فٹ مٹی ڈالنے اور سینکڑوں فٹ ڈرلنگ جیسے اقدامات (دفعہ 144 کے باوجود) نے لوگوں کے گھر، آبائی قبرستان اور مساجد تک کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ میں پورے پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ متاثرہ مری والوں کی آواز بنیں اور اس نااہل انتظامیہ کے خلاف مؤثر اقدام کا مطالبہ کریں تاکہ متاثرین کو فوری متبادل جگہ اور انصاف فراہم کیا جا سکے۔
Zain Ul Abideen Abbasi14,147 次观看 • 2 个月前
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载