
Zainab Ali
@ZainabAliPPP • 4,436 subscribers
An ordinary woman having some extra ordinary dreams 🇱🇾
Shorts
Videos

1انٹرویو کےدوران صدر زرداری نےبتایا کئی بار بچےاصرار کرتےتھے کہ بابا ہمارےساتھ گھرچلوآصفہ پوچھتی آپ دوسرے بچوں کے بابا کی طرح ہمارے ساتھ گھر کیوں نہیں رہتے 1باربلاول میراہاتھ پکڑکےاپنےساتھ گھر لےجانےکی ضدکرنے لگا اور جب میں قید کاٹ کر واپس آیا تو بلاول کا قد مُجھ اے بڑا ہوچکا تھا
Zainab Ali30,125 次观看 • 3 个月前

جب تک غیرسیاسی سرمایہداروں کولیب میں سیاست کےلیےتیار کیاجاۓگاتب تک ایسےغیراخلاقی سانحے ہوتےرہیں گے علیم خان کونہ تواپنی پارٹی لائن کی فکر ہےنہ وزیرِاعظم کےسامنےجوابدہ ہونےکی فکر ہےاورنہ ہی اسنےعوام میں ووٹ لینےجاناہے اسلیےجومنہ میں آیابک دیا پاور Palwasha Khan #سوال_تو_ہوگا
Zainab Ali29,193 次观看 • 5 个月前

19جولائ کومیری کزن کےہاں بیٹا پیدا ہوا(میڈی کیئر ہسپتال ملتان ) پری میچور برتھ تھی توابھی تک بچہ انتہائ نگہداشت میں ہے انکیوبیٹرزمیں رکھا ہے 55ہزارپرdayکے حساب سے چارج کر رہے یہی علاج سکھر کے چلڈرن ہسپتال میں بلکل مفت میسر ہے شکریہ بلاول Bilawal Bhutto Zardari #SindhChildHealthcare
Zainab Ali38,064 次观看 • 10 个月前
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج عالمی دنیا میں پاکستان کی وکالت کرنے کون گیا؟ مرکز سے ماریں کھاۓ ہوۓ سندھ (مہنجو دوڑو )کے واسی؟ تختِ لاہور سے ماریں کھاۓ ہوۓ وسیب کی بیٹی حنا ربانی کھر Hina Rabbani Khar وسائل اور مقدس ایوانوں پہ قابض لوگوں کو سرکاری بدمعاشیاں کرنے کے لیے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ Bilawal Bhutto Zardari
Zainab Ali13,234 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载

