
Zia Ur Rehman
@zalmayzia • 32,064 subscribers
journalist @NYTimes | policy & security researcher | geopoliics, rights, crime, religion | often @dawn_com et al | stories from forgotten corners
Shorts
Videos

جامی چانڈیو نے گزشتہ روز کہا کہ جب سندھ کے ادیب امرجلیل پر توہین مزہب کا الزام لگا تو کافی مزاحمت کے بعد وہ دیگر ادیبوں کے ہمراہ بلاول بھٹو اورCM مراد علی شاہ سے ملے اورانہیں کہا کہ امر جلیل کے سر پرانعام رکھنے والے عمر سرہندی کو گرفتار کیاجائے۔ بلاول نے CM کواشارہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ وہ گرفتار نہیں کرسکتے البتہ مینیج کرسکتے ہیں اج سندھ پولیس نے جامی چانڈیو اوران کی بیٹی پر بدترین تشدد کرکے پریس کلب کے باہر گرفتار کیا۔
Zia Ur Rehman22,282 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки