Ex-Chairman, Baloch Students Organization. @BSO1967
Shorts
چاغی میں ایٹمی دھماکے کے وقت سردار اختر جان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا، انہیں کہا گیا تھا کہ نواز شریف چاغی پکنک پر آئے ہیں، انکی گاڑی چلا کر انہیں راسکوہ تک لے جائیں، سردار صاحب لے گئے۔ بعدازاں دھماکے کی آوازیں ہوئیں تو سردار صاحب نے نواز شریف کو خوب ڈانٹ پلادی۔