
Zareef Rind
@ZareefRind • 12,246 subscribers
Ex-Chairman, Baloch Students Organization. @BSO1967
Shorts
Videos

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ پولیس کی وردی میں ملبوس اہلکار ٹریکٹر پر گولیاں چلا رہاہے۔ مقامی زرائع اسے گوادر کے علاقے جیونی کی شاہراہ بتا رہےہیں جہاں 25/26 اگست کو عسکریت پسندوں کی جانب سے ناکہ بندی کی گئی تھی۔ کس نے کہاں کس موقع کا فائدہ اٹھایا؟
Zareef Rind21,802 просмотров • 1 год назад

افسوسناک امر ہیکہ بلوچستان کے مسیحاؤں (ڈاکٹروں) کو اب تک اپنے چھوٹے موٹے الجھنیں سلجھانے کی تمیز بھی نہیں آئی۔ ایک طرف وطن لہو لہان ہے اور فرزندانِ وطن کیلئے زمین تنگ کردی جا رہی ہے۔ دوسری جانب مستقبل کے ڈاکٹر بولان میڈیکل کالج میں ڈانڈا ماری کررہےہیں۔ شرمناک
Zareef Rind14,395 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки