
Zarghuna
@ZarghunaYam • 4,253 subscribers
Anti-War, Non-violent, Pacifist, Existentialist, Poetry Enthusiast, Folklore, HR and social activist. RTs ≠ endorsement
Shorts
Videos

📍پيښور یونیورسٹی په امن او په ژوند مئینې پيغلې 😍 د مدرسو والو ته څه تکلیف دي??
Zarghuna90,649 görüntüleme • 1 yıl önce

ڈوب مرنے کا مقام ہے اس ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون Dilini Barg ہے جسکا تعلق امریکہ سے ہے اسلامیہ کالج کے پشتو ڈیپارٹمنٹ کی تیسری سمسٹر میں پڑھتی ہے۔ سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں رجسٹرار آفس گئیں تو اسکو کہا گیاکہ "آگر ان مسائل کو حل کرنا چاھتی ہوں تو رات کو میرے گھر آجائیں" وزیر تعلیم Meena Khan Afridi آپ کو آگر پنجاب کی ٹک ٹاکروں سے فرصت مل گئی تو خبر ضرور لینا ڈوب مرو بےشرمو
Zarghuna47,485 görüntüleme • 1 yıl önce

سوال آگر جرگے کے مطالبات نہیں مانیں گئے؟ مشر کا جواب سن لو #PashtunNationalJirga
Zarghuna40,597 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ دو قومی نظریہ نہیں ہے اور کیا ہے؟؟ لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے خالی بلڈنگ پر سینکڑوں سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں اور دوسری طرف پختونخواہ وزیرستان میں کھیلتے ہوئے نوجوانوں اور بچوں پر دن دہاڑے مارٹر گولے گرائے جاتےہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ پنجاب ہے یہ پختونخواہ ہے #StopStateTerrorism
Zarghuna28,151 görüntüleme • 1 yıl önce

مہمند کے غیور عوام نے پشتون امن پاڅون اور پښتون قومي جرگے کیساتھ اظہار یکجہتی کی #پښتون_امن_پاڅون
Zarghuna12,760 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.