
Eagle Eye
@zarrar_11PK • 121,478 subscribers
Counter Terrorism, Intelligence, Monitoring, National Security, Defence, Threat Matrix, 5GW, Diplomacy & War
Shorts
Videos

Monitoring | Afghanistan 🚨 Five Years of Taliban Rule: First District in Badakhshan, Afghanistan, Falls. The Beginning of Afghanistan's Liberation from the Taliban The Taliban has also confirmed the brief fall of Yaftal District in Badakhshan to the Spahiyan Maihan Front. Footage shows intense gunfire in Yaftal District, Badakhshan, during the early hours of Friday, July 17, following an attack by the newly formed anti-Taliban group. The Spahiyan Maihan Front has claimed responsibility for the assault.
Eagle Eye27,948 次观看 • 1 天前

14 جولائی کی علی الصبح کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح غنڈوں کی راولاکوٹ کے نیو بس ٹرمینل کے قریب اندھا دھند فائرنگ سے ایک رینجرز کا نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ سے عام شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ فضائی نگرانی کے ذریعے حاصل شدہ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح غنڈے بھاری اسلحے کیساتھ فائرنگ کر رہے ہیں۔ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں نے پولیس کی بکتر بند گاڑی (APC) پر حملہ کیا اور ارد گرد کے علاقے میں بارودی مواد تک نصب کر رکھا ہے تاکہ ہر طرح کی نقل و حمل روکی جائے اور شہری یرغمال رہیں۔
Eagle Eye65,622 次观看 • 5 天前

🚨 آپریشن شعبان بلوچستان 🚨 پیر : چار بج کر چالیس منٹ : اپڈیٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشتگرد اپنی کمین گاہیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور خارجی دہشتگردوں کی کمین گاہوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور دیگر سازوسامان برآمد سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے دوران مزید 3 دہشتگرد وں کے ہلاک ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 79 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور 117 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں
Eagle Eye69,366 次观看 • 6 天前

🚨 بریکنگ 🚨 بلوچستان : آپریشن شعبان 🚨 جمعہ : چھ بج کر تیس بجے کی اپڈیٹ 🚨 پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری سیکیورٹی فورسز نے آپریشن شعبان کے دوران پہاڑوں میں چھپے خارجیوں کو بھاری ہتھیاروں سے بھی نشانہ بنایا کارروائی کے دوران مزید 4 خارجی ہلاک ہیں آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی تعداد مجموعی طور پر 43 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 79 دہشتگرد جہنم واصل ہوچکے ہیں
Eagle Eye86,835 次观看 • 8 天前

🚨 آپریشن شعبان بلوچستان 🚨 پیر : تیرہ جولائی : گیارہ بج کر بیس منٹ: اپڈیٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں کو ہلاک واصل کیاگیا آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر114 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں
Eagle Eye53,392 次观看 • 6 天前

🚨 بریکنگ 🚨 بلوچستان: آپریشن شعبان 🚨 ہفتہ : گیارہ بج کر پندرہ منٹ : اپڈیٹ پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا۔ دشوار گزار راستوں اور پہاڑوں میں چھپے ہوئے خارجی دہشتگردوں کو ہوائی و زمینی ایکشنز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 52 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 88 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں
Eagle Eye62,132 次观看 • 8 天前

BREAKING 🇺🇸 🇦🇪 🇮🇷 After U.S. attacks on Kharg Island, Iran has informed the United Arab Emirates about possible retaliatory action. The IRGC said that targeting locations where U.S. forces are present in Emirati ports and cities is Iran’s legal right. It also warned Emirati citizens to immediately evacuate ports, docks, and areas where U.S. military personnel are stationed, stating that any place from where American missiles are launched could be targeted under Iran’s right to self-defense, and that U.S. bases in the UAE are considered legitimate targets !
Eagle Eye920,656 次观看 • 4 个月前

🚨 بریکنگ 🚨 آپریشن شعبان: بلوچستان 🚨 اتوار : بارہ جولائی : چار بج کر دس منٹ : اپڈیٹ سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری سران ٹنگی میں تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 خارجیوں ہلاک کیا گیا آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 109 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں برآمدہونےوالےاسلحے میں ایم فور رائفل، ایس ایم جیز، راکٹ لانچر ، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی شامل ہے
Eagle Eye44,641 次观看 • 7 天前

Footage showing Pakistan Army aviation assets and ground forces conducting coordinated counterterrorism operations against Indian-sponsored Afghan terrorists in Balochistan, Pakistan's southwestern province bordering Afghanistan and Iran. 119 terrorists have been neutralized so far
Eagle Eye30,114 次观看 • 5 天前

🚨 بریکنگ 🚨 بلوچستان : آپریشن شعبان 🚨 ہفتہ : چار بج کر پینتالیس منٹ : اپڈیٹ تازہ پاکستانی فورسز کی کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں کو ہلاک کیا گیا مجموعی تعداد 57 ہو گئی پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 95 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوچکے
Eagle Eye35,535 次观看 • 8 天前

🚨 بریکنگ 🚨 بلوچستان: آپریشن شعبان 🚨 پانچ بج کر پینتالیس منٹ: اپڈیٹ سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجی ہلاک آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 ہو گئی ہے پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 102 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں
Eagle Eye33,578 次观看 • 7 天前
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Monitoring | Afghanistan The National Mobilization Front (NMF) of Afghanistan has claimed responsibility for an attack on a joint Afghan Taliban–Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) base in Nurgaram (Noorgram) district, Nuristan province, during the night of July 12–13, 2026. According to the group's statement, the operation lasted approximately 45 minutes and resulted in the deaths of five militants, including three TTP members and two Afghan Taliban members. The NMF further claimed that four others were wounded and fled the area alongside other Taliban fighters. The group said its fighters subsequently entered the compound after Taliban forces withdrew, seized weapons and equipment left behind, and set the base on fire before withdrawing without suffering any casualties. According to the NMF, the captured equipment included two AK-pattern rifles, three M16 rifles, one Dragunov sniper rifle, two Beretta pistols, one Walther pistol, and 22 hand grenades.
Eagle Eye17,537 次观看 • 5 天前

مانیٹرنگ: کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات حملے میں ملوث تین دہشتگرد افغانی تھے دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے خارجی کا وڈیو بیان جبکہ حملے سے قبل دہشتگردوں کی وڈیو بھی مارخور نے گرفتار سہلوتکاروں کے موبائلز سے برآمد کر لی حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی چار مراحل میں کی گئی، جس میں افغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک اور پاکستان میں سہولت کاروں نے اہم کردار ادا کیا حملے کا پہلا مرحلہ افغانستان میں منصوبہ بندی پر مشتمل تھا، دوسرے مرحلے میں دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں مقامی سہولت کار گروپ نے معاونت فراہم کی، جبکہ آخری مرحلے میں حملہ آوروں کو اسلحہ اور خودکش جیکٹس مہیا کی گئیں حملے میں شامل ایک خودکش بمبار جانان افغانستان کا شہری تھا، جبکہ دوسرا حملہ آور ضلع باجوڑ کا رہائشی تھا جو افغانستان میں ۲۰ برس سے مقیم تھا تیسرا دہشت گرد عمر فاروق افغانستان کے صوبہ کنڑ کا رہائشی تھا، جبکہ چوتھا دہشت گرد، جو زندہ گرفتار ہوا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھتا ہے حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر تھا، جسے پاکستان سے افغانستان بلا کر یہ ذمہ داری سونپی گئی بعد ازاں فورسز نے ایک کارروائی کے دوران قاری بشیر کو گرفتار کر لیا قاری بشیر نے دورانِ تفتیش حملے کی منصوبہ بندی اور اس سے متعلق دیگر جرائم میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے
Eagle Eye16,313 次观看 • 5 天前